Marketing with meer shah

Marketing with meer shah Facebook ads for bussiness sales
providing original Pakistani followers
property & quran ads expert
(48)

26/07/2026

صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم 💖

Jumma Mubarak
24/07/2026

Jumma Mubarak

🎉 5,000 روپے کیش گِو اوے! 🎉

الحمدللہ! میں 5,000 روپے کیش ایک خوش نصیب شخص کو دوں گا۔

حصہ لینے کا طریقہ:
✅ اس پوسٹ کو لائک کریں۔
✅ اس پوسٹ پر ایک کمنٹ کریں۔
✅ چاہیں تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔

🏆 فاتح کا انتخاب:
جیسے ہی اس پوسٹ پر 1,000 کمنٹس مکمل ہوں گے، تمام کمنٹس میں سے رینڈم طریقے سے ایک خوش نصیب فاتح کا انتخاب کیا جائے گا۔
جلدی سے اپنے دوستوں کو مینشن کریں اور انعام پائیں

⭐ خصوصی اعلان:
پیج فالو کر لیں اپنی وال پر شیر کریں 10 پوائنٹ زیادہ ملیں گے
جن لوگوں کی Engagement سب سے زیادہ ہوگی اور جو Top Fans ہوں گے، انہیں خصوصی تحائف (Special Gifts) بھی دیے جائیں گے۔ ایسے افراد کو خصوصی ترجیح دی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ سب کو کامیاب کرے، نیک تمنائیں! 🤲🍀

✨ اب بغیر ایڈز کے، وہی پروڈکٹس مزید کم قیمت میں! ✨پہلے جب ہم اشتہارات (Ads) چلاتے تھے تو ان کی لاگت بھی پروڈکٹ کی قیمت م...
24/07/2026

✨ اب بغیر ایڈز کے، وہی پروڈکٹس مزید کم قیمت میں! ✨
پہلے جب ہم اشتہارات (Ads) چلاتے تھے تو ان کی لاگت بھی پروڈکٹ کی قیمت میں شامل ہو جاتی تھی۔ اب ہم کچھ پروڈکٹس بغیر ایڈز کے براہِ راست فروخت کر رہے ہیں، اس لیے آپ کو وہی پروڈکٹ پہلے سے کم قیمت میں مل سکتی ہے۔
💯 اگر آپ بہترین قیمت پر پروڈکٹ لینا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

اور اگر اس وقت آپ کو پروڈکٹ کی ضرورت نہیں ہے تو صرف "BUMP" کمنٹ کر دیں اور پوسٹ کو لائک کر دیں تاکہ یہ پوسٹ اُن لوگوں تک بھی پہنچ سکے جنہیں واقعی اس پروڈکٹ کی ضرورت ہے۔

❤️ آپ کا ایک کمنٹ اور ایک لائک کسی اور کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ شکریہ!

فیس بک کو پیسے کیوں دیں؟اگر آپ کو یہ آفر نہیں چاہیے تو کمنٹ میں "bump" لکھ دیں اور پوسٹ لائک کر دیں۔🎬 CapCut Pro - اب صر...
22/07/2026

فیس بک کو پیسے کیوں دیں؟

اگر آپ کو یہ آفر نہیں چاہیے تو کمنٹ میں "bump" لکھ دیں اور پوسٹ لائک کر دیں۔

🎬 CapCut Pro - اب صرف چند روپے میں! 🎬

فیس بک کو اشتہارات کے پیسے دینے سے بہتر ہے کہ اپنے ہی فالورز کو کم قیمت پر پریمیم ٹولز دیں! ✨
کل کینوا پرو آفر پر الحمدللہ ہدف پورا ہو گیا — اب باری کیپ کٹ پرو کی! 🔥

✅ پریمیم فلٹرز اور ایفیکٹس
✅ واٹر مارک نہیں
✅ لامحدود ٹیمپلیٹس
✅ تیز ایکسپورٹ - ایچ ڈی کوالٹی

⏰ صرف 3 لوگوں کے لیے یہ آفر ہے — جلدی کرو!
📩 آرڈر کرنے کے لیے میسج کریں

21/07/2026

finally aj Canva pr offer laga Di hai sirf pahly 10 logo k lye
canva pro 1 year replacement warranty
only in 70 rs

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Kiran Saeed, Heer Naz, Bushra Hani, Wania...
21/07/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Kiran Saeed, Heer Naz, Bushra Hani, Wania K, Fauzia Manzoor, Fatima Zubair, Mehwish Jamal, Mira Khan, Kashif Aziz

Thanks for trust 🙏 Alhamdulillah advance payment received  for Instagram followers.اگر آپ کا بھی کوئی بزنس ہے یا آپ ولاگ...
18/07/2026

Thanks for trust 🙏
Alhamdulillah advance payment received for Instagram followers.
اگر آپ کا بھی کوئی بزنس ہے یا آپ ولاگر ہیں یا آپکا کوکنگ کا پیج ہے یا انٹرٹینمنٹ کا پیج ہے یا کوئی سکول ،کالج، یونیورسٹی یا کسی بھی حوالے سے آپ کا پیج ہے اور آپ اپنے پیج پر فالوورز بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کیجیے۔۔

جو دکھے گا وہ بکے گا
اور دیکھانے اور بیچنے کے لئے ہم حاضر ہیں

آپ ہمارا کام چیک کریں ہمارے پیج سے پھر کام کروائیں 🤝👇

# Facebook followers

اب دیکھتے ہیں اگلا ونر کون بنتا ہےاس مرتبہ بھی انتخاب اسی بھائی یا بہن کا ہوگا جو پورا مہینہ مسلسل ہمارے ساتھ جڑا رہے گا...
08/07/2026

اب دیکھتے ہیں اگلا ونر کون بنتا ہے

اس مرتبہ بھی انتخاب اسی بھائی یا بہن کا ہوگا جو پورا مہینہ مسلسل ہمارے ساتھ جڑا رہے گا، ہماری ویلیو ایبل پوسٹس دیکھے گا، دوسروں تک شیئر کرے گا، کمنٹ کرے گا اور اپنی سٹریک برقرار رکھے گا۔


یاد رہے، ایکٹو رہنے کا مطلب صرف ایک دو دن نہیں بلکہ مسلسل پورا مہینہ ہمارے ساتھ جڑے رہنا ہے۔ یہی تسلسل آپ کے پوائنٹس اور سٹریک کو مضبوط بناتا ہے۔

ہمارا مقصد صرف انعام دینا نہیں بلکہ ان لوگوں کی قدر کرنا ہے جو ہمارے ساتھ سیکھتے ہیں، دوسروں تک فائدہ پہنچاتے ہیں اور ہمارے مشن کا حصہ بنتے ہیں۔

اس لیے سیکھتے رہیے، ہماری ویلیو ایبل کونٹینٹ دوسروں تک شیئر کرتے رہیے، اور ہمارے پیج کے ساتھ مسلسل جڑے رہیے...

کیا پتہ اگلا فری گفٹ انعام آپ ہی کا انتظار کر رہا ہو۔۔

08/07/2026

اگر آپ لوگ پیج پر ایکٹو رہیں گے آپ کو زیادہ پوائنٹ ملیں گے اور اس سے آپ کے جیتنے کے چانس زیادہ ہونگے
پیج پر جو پوسٹ ہو اس پر لائک کمنٹ کرنا ہے پہلے والی پوسٹ پر بھی لائک کمنٹ کر دیں

08/07/2026

🔥 Exclusive Limited-Time Offer! 🔥

Aapki amazing support aur response ki wajah se hum laaye hain aap ke liye special gifts 🎁

🚀 Followers Deals:
✨ 5,000 followers + 1,000 FREE
✨ 10,000 followers + 2,500 FREE
✨ 20,000 followers + 5,000 FREE

⏳ Hurry Up!
Ye offer sirf pehle 10 customers ke liye hai.

👉 Hamara kaam dekhain phr kaam krwaen.
Payment bhi Kam k sath krain.
Abhi order karein aur is golden opportunity ka faida uthayein!

Address

Lahore

Telephone

+923357854979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marketing with meer shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marketing with meer shah:

Shortcuts

Share