Shahbaz Bhatti

Shahbaz Bhatti Senior Journalist. District Senior Staff Reporter of Lahore,Sheikhupura at Metro1 News TV Channel.

سابقہ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کے ساتھ ایم پی اے غزالی سلیم بٹ اور سابقہ چیئرمین عابد خان کی ملاقات۔حمزہ شہباز نے غزالی...
26/12/2023

سابقہ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کے ساتھ ایم پی اے غزالی سلیم بٹ اور سابقہ چیئرمین عابد خان کی ملاقات۔حمزہ شہباز نے غزالی سلیم بٹ اور عابد خان کی سیاسی جدوجہد کو سراہا اور شاباش بھی دی

پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں تمام سہولیات موجود MS حافظ شاکر. نئے بلاکس کی تعمیر مریض کو مزید فائدہ ہوگا مریض معمولی فیس وصولی...
20/12/2023

پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں تمام سہولیات موجود MS حافظ شاکر. نئے بلاکس کی تعمیر مریض کو مزید فائدہ ہوگا مریض معمولی فیس وصولی کی جاتی ہے سینیئر صحافی شہباز بھٹی سے گفتگو۔

بہترین کارکردگی پر۔ رانا غلام سرور سب انسپیکٹر پرموٹ۔ ایس پی انویسٹیگیشن رانا غلام عباس۔ اور۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر فرحت عبا...
11/12/2023

بہترین کارکردگی پر۔ رانا غلام سرور سب انسپیکٹر پرموٹ۔ ایس پی انویسٹیگیشن رانا غلام عباس۔ اور۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر فرحت عباس نے۔ سٹار لگائے۔ تھانہ فیکٹری ایریا تعینات۔

لیسکو۔ ایکسین فیروز والہ۔ اور۔ ایس ڈی او علی پارک۔ رانا محمد شکیل نے درجنوں بجلی چور پکڑ لیے بجلی چوروں کے خلاف درجنوں م...
11/12/2023

لیسکو۔ ایکسین فیروز والہ۔ اور۔ ایس ڈی او علی پارک۔ رانا محمد شکیل نے درجنوں بجلی چور پکڑ لیے بجلی چوروں کے خلاف درجنوں مقدمات درج ایک لاکھ یونٹ ریکوری۔ چیف لیسکو کی شاباش

شیخوپورہ۔ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب نے تیعنات  ہوتے ہی جرائم  پیشہ عناصر کے خلاف گرا تنگ کر دیا
07/12/2023

شیخوپورہ۔ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب نے تیعنات ہوتے ہی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرا تنگ کر دیا

فیروز والہ پی پی 138 میں مسلم لیگ نون کا جلسے کا انقاد۔ زیر صدارت سابقہ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور سابقہ ایم پی اے پ...
03/12/2023

فیروز والہ پی پی 138 میں مسلم لیگ نون کا جلسے کا انقاد۔ زیر صدارت سابقہ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور سابقہ ایم پی اے پیر اشرف رسول نے شرکت کی

الحمدللہ رب العالمین۔ ھذا فضل ربیمحمد نعمان شہباز بھٹی کو (روزنامہ سماء) کی طرف سے (نمائندہ خصوصی شاہدرہ۔ فیروز والہ) مق...
30/11/2023

الحمدللہ رب العالمین۔ ھذا فضل ربی
محمد نعمان شہباز بھٹی کو (روزنامہ سماء) کی طرف سے (نمائندہ خصوصی شاہدرہ۔ فیروز والہ) مقرر کیا گیا ہے۔

تھانہ فیروز والہ میں محمد شفیق کو محرر پروموٹ ہونے پر شہری اور صحافی برادری گلدستے دینے اور پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک ...
30/11/2023

تھانہ فیروز والہ میں محمد شفیق کو محرر پروموٹ ہونے پر شہری اور صحافی برادری گلدستے دینے اور پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک باد پہنچ گئے۔

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ محمد جمیل نے  فحش ڈانس اور گانوں پر تھیٹرز سیل کر دیے۔ شہریوں کا ...
29/11/2023

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ محمد جمیل نے فحش ڈانس اور گانوں پر تھیٹرز سیل کر دیے۔ شہریوں کا ڈی سی اور اسسٹنٹ کمیشنر کو اخراج تحسین

27/11/2023

اسرائیلی لڑکی نے فلسطینی حماس کی قید سے رہا ہونے کے بعد مسلمان مجاہدین کے بارے میں ایسا راز بتایا کہ مسلمانوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

(کرائم فائٹر پولیس آفیسر)پیارے بھائی۔ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب۔ اور پیارے بھائی۔ ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ا...
25/11/2023

(کرائم فائٹر پولیس آفیسر)
پیارے بھائی۔ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب۔ اور پیارے بھائی۔ ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا شاہد رفیق چمبل۔ اور۔ ایس ائی محمد انعام۔ کےساتھ۔ خوشگوار ملاقات۔ جنرلسٹ۔ ڈاکٹر سید منظم حسین شاہ اور سینیئر صحافی محمد شہباز بھٹی۔ اللہ رب العزت۔ سب مسلمانوں کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے امین

ایس ایچ او رانا اعظم کی۔ کارکردگی قابل رشک رہی۔ تھانہ فیروزوالہ میں۔ شہری ۔ایس ایچ او رانا اعظم نے۔ تعیناتی کے دوران۔ می...
24/11/2023

ایس ایچ او رانا اعظم کی۔ کارکردگی قابل رشک رہی۔ تھانہ فیروزوالہ میں۔ شہری ۔ایس ایچ او رانا اعظم نے۔ تعیناتی کے دوران۔ میرٹ کو اپنایا۔ شہریوں کا ایس ایچ او رانا اعظم کو۔ اخراج تحسین۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share