Muhammad Nawaz

Muhammad Nawaz I am a social media marketing professional to providing services to the businesses & graphics design

I created a business page where I am offering the designing services including stationary designing, all types of sign board and flexes, logo designing, infographics and web designing. specially banners and other sign boards are offered by free mockup services.

Chaudhary  Tauseef Gujjar Walima
07/02/2023

Chaudhary Tauseef Gujjar Walima

29/12/2022
26/11/2022

{ سویت یونین (روس) کی کہانی }
؛======؛=======؛======؛

روس برِاعظم ایشیا میں واقع اور پورے دنیا کے 11 فیصد رقبے پر محیط ہے ، گیارہ ٹائم زون ⏰ ہیں‘ ملک کے اندر 9 گھنٹے کی فلائیٹس بھی چلتی ہیں‘ سرحد گیارہ ملکوں سے ملتی ہے.
روس جنوب میں جاپان‘ چین‘ شمالی کوریا اور منگولیا سے ملتا ہے‘ درمیان میں سنٹرل ایشیا کے ملکوں قزاقستان‘ تاجکستان‘ ازبکستان‘ ترکمانستان‘ آذر بائیجان‘ جارجیا اور آرمینیا‘ یورپ کی سائیڈ سے یوکرائن‘ رومانیہ‘ بلغاریہ‘ بیلاروس‘ لتھونیا‘ لٹویا اور اسٹونیا‘ قطب شمالی کی طرف سے فن لینڈ اور ناروے اور یہ دنیا کے آخری سرے سے الاسکا کے ذریعے امریکا سے بھی جڑا ہوا ہے۔

روس کی تین سرحدیں انتہائی دل چسپ ہیں‘ یہ سینٹ پیٹرز برگ سے فن لینڈ سے ملتا ہے‘ پیٹر برگ سے ٹرین یا فیری کے ذریعے فن لینڈ جانا ایک رومانوی تجربہ ہے‘
ناروے کے علاقے سورورینجر اور روس کے شہر پیچنگ سکی کے درمیان دس منٹ کا فاصلہ ہے‘ لوگ یہ فاصلہ پیدل عبور نہیں کر سکتے چناں چہ یہ روسی علاقے سے سائیکلیں 🚴 لیتے ہیں‘ سائیکل پر ناروے میں داخل ہوتے ہیں اور پھر سائیکل سرحد پر پھینک کر آگے روانہ ہو جاتے ہیں‘ سورورینجر شہر دنیا میں بے کار سائیکلوں🚴🚴🚴 کا قبرستان بن چکا ہے ، روسی سائیکلیں یورپین معیار کے مطابق نہیں ہوتیں چناںچہ نارویجین اتھارٹی روسی سائیکل آگے لے جانے کی اجازت نہیں دیتی لہٰذا یہ انہیں سرحد پر پھینک جاتے ہیں.
امریکی ریاست الاسکا اور روس کے درمیان بھی پانی کا چھوٹا سا چینل ہے‘ چینل کی دونوں سائیڈز سے فیری🚤🚤 بھی چلتی ہے اور چھوٹے جہاز بھی‘ یہ بیس منٹ کا فاصلہ ہے لیکن دونوں کے درمیان چوبیس گھنٹے کا فرق ہے ، آپ جوں ہی روس سے امریکا میں داخل ہوتے ہیں آپ چوبیس گھنٹے آگے چلے جاتے ہیں.

دنیا میں جنگلات 🌲🌳 کا سب سے بڑا ذخیرہ امیزون جنگل کے بعد بھی روس میں ہے‘ دنیا کے 25 فیصد درخت روس میں ہیں چناںچہ یہ تقریباً نصف دنیا کو آکسیجن فراہم کرتا ہے۔
دنیا کا 34 فیصد میٹھا پانی 🌊🌊 بھی روس میں ہے‘ جھیل بیکال دنیا میں میٹھے پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے‘ دنیا کا سب سے بڑا دریا والگا بھی روس میں بہتا ہے‘ دنیا کے سب سے زیادہ دریا بھی روس میں ہیں ‘ اس ملک میں 36 دریا بہتے ہیں‘
دنیا کاسردترین ☁☁ مقام اومیاکان بھی روس میں ہے‘ اومیا کان کا درجہ حرارت منفی 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے‘
1983ء میں اس کا درجہ حرارت منفی 89.2 ڈگری سنٹی گریڈ 🌡 ریکارڈ کیا گیا.
دوسرا سرد ترین مقام ویرخویانسک بھی روس میں ہے۔
ویرخویانسک کا درجہ حرارت منفی 45 ڈگری تک گر جاتا ہے لیکن اس کے باوجود دونوں ٹاﺅنز میں زندگی چلتی رہتی ہے‘
ان دیہات تک صرف سردیوں میں پہنچا جا سکتا ہے‘ کیوں؟ کیوں کہ سردی میں دریا جم جاتے ہیں اور ان جمے ہوئے دریاﺅں پر ٹرک‘ بسیں اور گاڑیاں دوڑنے لگتی ہیں۔

دنیا کا گہرا ترین میٹرو سٹیشن 🛤 بھی روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ہے ، اس کی گہرائی 86 میٹر ہے ، ماسکو کی زیر زمین ٹرین بھی زمین سے 82 میٹر گہرائی تک جاتی ہے‘ یہ اوسطاً 40 میٹر گہری ہے اور اس کے سٹیشن دیکھنے کے قابل ہیں۔
یہ شاہی محلات اور آرٹ🖼 کا نمونہ دکھائی دیتے ہیں‘ ماسکو کے زیر زمین ریلوے سے روزانہ 60 لاکھ لوگ سفر کرتے ہیں‘ روسی لوگ بہت خوب صورت اور سمارٹ ہیں‘ یہ لوگ مسکراتے نہیں ہیں‘ آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی روس میں بچوں کو سکول میں نہ مسکرانے کی ٹریننگ دی جاتی ہے لہٰذا آپ کو اگر روس میں کوئی شخص قہقہہ لگاتا ہوا نظر آئے تو آپ جان لیں یہ روسی نہیں یہ غیر ملکی ہے۔
یہ لوگ انگریزی 📚 جانتے ہیں اور نہ بولتے ہیں‘ ماسکو شہر میں فی کس آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے زیادہ ارب پتی رہتے ہیں لیکن آپ کو اس کے باوجود ملک کے کسی حصے میں دولت💰💸 کا وحشیانہ رقص نظر نہیں آتا‘ یہ بلا کے توہم پرست بھی ہیں‘ یہ نئے گھر 🏤 میں پہلے بلی🐈 کو بھجواتے ہیں اور پھر خود داخل ہوتے ہیں‘ بلی اگر گھر میں داخل نہ ہو تو یہ گھر گرا دیتے ہیں یا پھر بیچ دیتے ہیں‘ یہ دولت مند ہونے کے لیے اپنے بائیں ہاتھ سے کتے کا پاﺅں رگڑتے ہیں اور پیٹر دی گریٹ کے مجسمے🗽 کے نیچے سکے پھینکتے ہیں۔

روس میں دولہا اور دولہن چرچ میں شادی کے بعد شادی کے لباس میں شہر کا چکر پیدل یا گهوڑے پر سوار هوکر لگاتے ہیں.

یہ لوگ آہستہ بولتے ہیں‘ مہمان نواز ہیں‘ ماسکو شہر میں صرف 80 دن جب کہ سینٹ پیٹرز برگ میں 56 دن سورج ☀ نکلتا ہے۔ پورے ملک میں سال کے باقی دن دھند‘ بادل اور بارش رہتی ہے.
یہ لوگ اولاد کو ترسے ہوئے ہیں‘ حکومت دو بچے پیدا کرنے والے خاندان کو دس ہزار ڈالر 💸 کے برابر رقم انعام دیتی ہے‘ تین بچوں کے خاندان کو 🔸 ”بگ فیملی“ سمجھا جاتا ہے اور حکومت بگ فیملی کو وی آئی پی خاندان ڈکلیئر کر دیتی ہے‘ بگ فیملی کو ٹرانسپورٹ کی فری سروس‘ پارکنگ فیس کی معافی ‘ تھیٹر کے مفت پاس اور سال میں دس پندرہ دنوں کے لیے چھٹیوں کی مفت سہولت دی جاتی ہے۔
والدین کسی بھی روسی ریاست میں کسی بھی تفریحی مقام پر مفت چھٹیاں گزار سکتے ہیں

روس میں سائبیرین ٹرین🛤🚅 کے نام سے ایک حیران کن ٹرین بھی چلتی ہے‘ یہ دنیا کا لمبا ترین ریلوے سفر ہے‘ یہ ٹرین آٹھ ٹائم زونز کو کراس کرتی ہے اور 87 شہروں اور والگا دریا سمیت 16 دریاﺅں کے اوپر سے گزرتی ہے‘ یہ بھی ایک حیران کن سفر ہے‘ آپ ٹرین میں بیٹھ کر سائبیریا کے برف ستانوں سے گزرتے ہیں اور فطرت کو اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھتے ہیں.
‘ روس میں سرخ رنگ🔺 خوب صورتی کی علامت ہے‘ یہ لوگ جس چیز سے محبت کرتے ہیں یہ اس کو سرخ رنگ کر دیتے ہیں‘ ریڈ سکوائر کو خوب صورتی کی وجہ سے ریڈ سکوائر کہا جاتا ہے تاہم یہ بھی درست ہے سکوائر کی زیادہ تر عمارتیں سرخ ہیں.
لینن کا مقبرہ بھی ریڈ سکوائر میں ہے‘ لینن کا انتقال 21 جنوری 1924ء کو ہوا تھا‘ حکومت نے انتقال کے بعد اس کی لاش حنوط کر کے شیشے کے تابوت میں رکھ دی۔
روزانہ سینکڑوں لوگ آتے ہیں اور قطار میں لگ کر بابائے انقلاب کی زیارت کرتے ہیں.
فضا میں جانے والا پہلا خلا نورد 🚀 یوری گاگارین بھی لینن کے قریب کریملن کے قبرستان میں دفن ہے‘ میوزیم میں ان دونوں کتوں(فی میل) کی حنوط شدہ لاشیں موجود ہیں جو یوری گاگارین سے پہلے خلا میں بھجوائے گئے تھے۔
ان کے نام بیلکا اور سٹریلکا تھے اوریہ دونوں کام یابی سے واپس آگئے تھے‘. سٹریلکا نے بعد ازاں ایک بچے(فی میل) کو جنم دیا جس کا نام پوشنکا رکھا گیا‘ روس نے امریکا کو جلانے کے لیے پوشنکا امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی بیگم جیکولین کینیڈی کو گفٹ کر دی‘ یہ جب بھونکتی تھی تو امریکیوں کو محسوس ہوتا تھا پورا روس ان کا مذاق اڑا رہا ہے . لہٰذا امریکا نے1969ء میں نیل آرمسٹرانگ کو چاند پر بھجوانے کا فیصلہ کر لیا‘
روس کے ائیر سپیس پروگرام📡 نے دنیا کو بے شمار سہولتیں فراہم کیں۔ پیمپر اور نیپیز خلا نوردوں کے لیے ایجاد ہوئی تھیں‘ یہ آج دنیا بھر کے بچے استعمال کرتے ہیں‘ نوڈلز 🍲 اور فوری تیار ہونے والی خوراک بھی خلا نوردوں کے لیے بنی تھی‘ ماڈرن ٹریک سوٹس‘ جی پی ایس‘ دانتوں کے بریسز کی تاریں‘ جہازوں میں استعمال ہونے والے کموڈز اور ٹیوبوں اور ٹرے میں اگائی جانے والی سبزیاں🍅🌽🌶 بھی خلا نوردوں کے لیے ایجاد ہوئی تھیں لیکن یہ آج ہم جیسے لوگ استعمال کر رہے ہیں. ایک خلا نورد 10 سال میں تیار ہوتا ہے۔
یہ لوگ حقیقتاً جان نثار ہوتے ہیں‘ یہ جانتے ہیں یہ شاید ہی واپس آ سکیں. لیکن یہ اس کے باوجود انسان کا فخر بن کر خلا کے سمندر میں اتر جاتے ہیں‘
سپیس میوزیم میں ان دونوں ریاضی دانوں کی تصویریں بھی لگی ہیں جن کی کیلکولیشن پر سفر کر کے انسان نے خلا میں قدم رکھا تھا
اور پیچھے رہ گیا کریملن تو یہ صدیوں سے روس کے بادشاہوں اور انقلابی لیڈروں کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر چلا آ رہا ہے‘ روس کے موجودہ صدر ولادی میر پیوٹن بھی کریملن میں بیٹھے ہیں۔
گہرائی میں ماسکو کا عظیم شہر بکھرا ہے‘یہ وہ شہر ہے جس کے بارے میں ہٹلر نے کہا تھا ” جس نے ماسکو فتح کر لیا گویا اس نے پوری دنیا فتح کر لی‘ وہ فاتح اعظم بن گیا“ لیکن آپ کمال دیکھیے روسیوں نے آج تک کسی شخص کو فاتح اعظم نہیں بننے دیا‘ ہٹلر یہ خواب دیکھتے دیکھتے دنیا سے رخصت ہو گیا مگر ماسکو اپنی جگہ قائم رہا. شکریہ (ڈی۔کے۔ٹریول۔اینڈ ٹوور )

30/09/2022
With the blessings of the Holy God done another job.
22/06/2021

With the blessings of the Holy God done another job.

Alhamdulillah one more Job done
21/06/2021

Alhamdulillah one more Job done

Today designs folder and envelope etc.
15/06/2021

Today designs folder and envelope etc.

Today logo design for a client
15/06/2021

Today logo design for a client

Alhamdulillah one more project completed successfully
12/06/2021

Alhamdulillah one more project completed successfully

I have done a job for a client at behria town lahore
07/06/2021

I have done a job fo
r a client at behria town lahore

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Telephone

+923235194754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Nawaz:

Share