Gulfam Digital Marketing

Gulfam Digital Marketing SEO SMM A*O SEM SERVICES

26/11/2023

Lahor ijtimah rewind Masha Allah 😍😍

26/11/2023

Sareki jhumar in tameer nu acdmi 😍

کنوے میں گرنے والوں میں سے ایک اللہ پاک کو پیارا ہو گیا ۔بستی مندھریں وہوا کا رہائشی
07/06/2023

کنوے میں گرنے والوں میں سے ایک اللہ پاک کو پیارا ہو گیا ۔بستی مندھریں وہوا کا رہائشی

مولانا رومی
07/06/2023

مولانا رومی



07/06/2023

زندگی روز کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے
لیکن بنیادی چیز یہ ہے کہ انسانوں سے
توقعات کم سے کم رکھیں اور اوپر جو
ذات ہے اس پر توکل رکھیں۔

03/04/2023

😭😭

حکمرانوں نے تو اس عوام کا کچھ نہیں چھوڑا اور اب قدرت نے بھی منھ موڑ لیا ہے میں اس محنت کش کے درد کو بیان تو نہیں کر سکتا...
21/03/2023

حکمرانوں نے تو اس عوام کا کچھ نہیں چھوڑا اور اب قدرت نے بھی منھ موڑ لیا ہے میں اس محنت کش کے درد کو بیان تو نہیں کر سکتا بس یہی کہوں گا اللّٰہ تعالیٰ اس ملک اور اس کے محنتی باشندوں کی جان ، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما آمین 💔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَفاشسٹ حکومت نے ظلم کی انتہا کردی علی بلال کو پولیس کے ظلم اور تشدد سے شہید کرد...
08/03/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
فاشسٹ حکومت نے ظلم کی انتہا کردی علی بلال کو پولیس کے ظلم اور تشدد سے شہید کردیا گیا ہے😓💔



06/03/2023

نام تو سنا ہو گا سوکڑ والوں کا 💪😅 Naeem Qaisrani godaa a Dewar yad hyiiii 😅

😅


حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھیزہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ ...
05/03/2023

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)
Imported Hakumat Namanzoor

04/03/2023

سوکڑ میں بکری چوری کرتے ھوئے پکڑا گیا ۔۔اے حالات ھن سوکڑ دے

03/03/2023

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulfam Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share