فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، میانوالی

فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، میانوالی فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر(ڈاکٹر عمیر خان ہسپتال)،گلبرگ چوک، نزاد یو بی ایل بنک، میانوالی

فیملی ہسپتال اینڈ ڈاگنوسٹک سنٹر،گلبرگ چوک،عبید نور روڈ نزاد رحمان ہسپتال، میانوالی۔
میانوالی کا سب سے بہترین سپیشلسٹ ہسپتال۔
اسلام آباد، پنڈٰی کے مایہ ناز پروفیسر سپیشلسٹ ڈاکٹر اب میانوالی میں۔03001781766

🩺 ماہر گیسٹروانٹرالوجسٹ کی میانوالی آمد👨‍⚕️ ڈاکٹر وسیم اسد صاحبMBBS, MD Gastroenterology & Hepatologyپمز کمپلیکس ہسپتال،...
21/09/2026

🩺 ماہر گیسٹروانٹرالوجسٹ کی میانوالی آمد

👨‍⚕️ ڈاکٹر وسیم اسد صاحب
MBBS, MD Gastroenterology & Hepatology
پمز کمپلیکس ہسپتال، اسلام آباد

معدہ، جگر، آنتوں اور نظامِ ہاضمہ کے امراض کے ماہر

اگر آپ کو درج ذیل مسائل میں سے کوئی شکایت ہے تو ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں:

🔹 معدے میں درد، تیزابیت اور سینے کی جلن
🔹 بدہضمی، متلی اور قے
🔹 قبض یا بار بار دست
🔹 پیٹ میں گیس اور اپھارہ
🔹 جگر کے امراض اور فیٹی لیور
🔹 ہیپاٹائٹس B اور C
🔹 معدہ اور آنتوں کے دیگر مسائل

📅 ہر اتوار
⏰ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک

📍 فیملی ہسپتال اینڈ ڈائیگنوسٹک سنٹر
گلبرگ چوک، میانوالی
📞 اپائنٹمنٹ / رابطہ:
03001781766

🩺 معروف یورولوجسٹ کی خصوصی وزٹ — میانوالیکیا آپ کو پیشاب کرنے میں دشواری، بار بار پیشاب آنا، پیشاب میں جلن، گردے یا مثان...
20/09/2026

🩺 معروف یورولوجسٹ کی خصوصی وزٹ — میانوالی

کیا آپ کو پیشاب کرنے میں دشواری، بار بار پیشاب آنا، پیشاب میں جلن، گردے یا مثانے کی پتھری، پروسٹیٹ کے مسائل یا دیگر یورولوجی سے متعلق شکایات ہیں؟

👨‍⚕️پروفیسر ڈاکٹر فرخ عباس صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس یورولوجی
معروف انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد

📍 فیملی ہسپتال اینڈ ڈائگنوسٹک سینٹر،گُلبرگ چوک، میانوالی 03001781766

📅 وزٹ کی تاریخ: 4 اکتوبر،اتوار
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک

👨‍⚕️ پروسٹیٹ کے مسائل
🪨 گردے اور مثانے کی پتھری
🚻 پیشاب کی نالی کے مسائل
🔥 پیشاب میں جلن یا خون آنا
💧 بار بار پیشاب آنا
⚕️ مردانہ و دیگر یورولوجیکل بیماریوں کا معائنہ اور مشاورت

اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔
ماہر یورولوجسٹ سے بروقت معائنہ اور مشورہ حاصل کریں۔

📞 اپوائنٹمنٹ / مزید معلومات: 03001781766

🌟 ضلع میانوالی کی عوام متوجہ ہوں ! 🌟20 ستمبر، بروز اتوارشہرِ میانوالی میں 3 معروف پروفیسر ڈاکٹرز مریضوں کے معائنے اور مش...
15/09/2026

🌟 ضلع میانوالی کی عوام متوجہ ہوں ! 🌟

20 ستمبر، بروز اتوار
شہرِ میانوالی میں 3 معروف پروفیسر ڈاکٹرز مریضوں کے معائنے اور مشاورت کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر جیس کمار
ماہرِ امراضِ گردہ، مثانہ ڈایلیسز (Nephrologist)

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ
ماہرِ امراض جوڑوں، پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض (Rheumatologist)

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر سرفراز خان
ماہرِ ہارمونز، شوگر اور تھائرائیڈ (Endocrinologist)

📍 مقام: فیملی ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
📅 تاریخ: 20 ستمبر، بروز اتوار
⏰ صبح 10 سے شام 6 تک

📞 اپائنٹمنٹ اور رابطے کے لیے:
0300-1781766

✅ پیچیدہ اور پرانے مریضوں کے لیے ماہرین سے براہِ راست مشورہ
✅ بروقت تشخیص اور مناسب علاج کی رہنمائی
✅ پہلے سے اپائنٹمنٹ لے کر اپنی نشست محفوظ کریں

اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — ماہر ڈاکٹر سے بروقت مشورہ کریں۔

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھو...
14/09/2026

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمزوری کے ماہر ڈاکٹر اب میانوالی میں!! 03001781766
✅میانوالی میں پہلے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کھچاو کے سپیشلسٹ ریمیٹولوجسٹ۔

👨‍⚕️ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ صاحب۔ اسسٹنٹ پروفیسر، پمز ہسپتال، اسلام آباد
⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ،میانوالی کے نمبر1کلینک پہ!!
⬅️ماہر امراض جوڑوں پٹھوں میں درد، سوجن، کھچاو، کمر گردن کا کرد، گھٹنوں کا درد،گنٹھیا،مہروں کا دب جانا وقفہ، کندھے جام ہونا، عرق النسا، کمزور ہڈیاں،یورک ایسڈ، SLE/Rheumatoid Arthritis/Scleroderma/Dermatomyositis
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی،
📅 20 ستمبر ،اتوار, صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔
0300178176

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار،کیپیٹل ہسپتال، اسلام آباد کے کنسلٹنٹ اینڈو کرینولوجسٹ 03001781766🔹ماہر امراض ...
06/09/2026

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار،کیپیٹل ہسپتال، اسلام آباد کے کنسلٹنٹ اینڈو کرینولوجسٹ 03001781766
🔹ماہر امراض تمام ہارمون کے مسائل جیسے شوگر،حمل میں شوگر،موٹاپا،خون میں کولیسٹرول کلیشیم،تھائی رائیڈ ہارمون کے مسائل، سٹیرائیڈ ہارمون، مردانہ بانجھ پن،بچوں میں چھوٹآ قد بڑا قد،داڑی کا نہ آنا،عورتوں میں پولی سسٹک سنڈروم(PCOS)

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر سرفراز خان ،ایم بی بی ایس،ڈبل ایف سی پی اینڈوکرائنولوجی
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
📅4 اکتوبر،اتوار، 11 بجے سے 4 بجے تک 03001781766

🚨 خوشخبری اہل میانوالی! 🚨6 ستمبر (بروز اتوار) کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے معروف و ماہر ترین کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آپ کے شہر م...
03/09/2026

🚨 خوشخبری اہل میانوالی! 🚨

6 ستمبر (بروز اتوار) کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے معروف و ماہر ترین کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آپ کے شہر میانوالی میں مریضوں کے معائنے کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ 03001781766

👨‍⚕️ ڈاکٹر وسیم اسد

قابلیت: MBBS, MD (Gastroenterology & Hepatology) - پمز ہسپتال، اسلام آباد

تخصص: ماہر معدہ، جگر اور آنت

اوقات: اتوار (صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک)

امراض و علاج: تیزابیت (Acidity/GERD)، معدے کا السر، ہیپاٹائٹس B اور C، جگر کی چربی (Fatty Liver)، یرقان (Jaundice)، آنتوں کی بیماریاں (IBD, IBS)، قبض، اسہال، اور پیٹ درد و بدہضمی۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر عمر فاروق خان

قابلیت: کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن (MBBS, FCPS) - بینظیر ہسپتال، راولپنڈی

تخصص: ماہر امراض ہڈی و جوڑ

اوقات: 6 ستمبر، اتوار (صبح 10:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک)

امراض و علاج: کمر درد اور مہروں کے مسائل، ہڈیوں کے فریکچر، جوڑوں کے مسائل و تبدیلی کا آپریشن، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں، اور آرتھروسکوپی۔

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ

قابلیت: اسسٹنٹ پروفیسر (MBBS, FCPS Rheumatology) - پمز ہسپتال، اسلام آباد

تخصص: ماہر امراض جوڑ و پٹھے (Rheumatologist)

اوقات: 6 ستمبر، اتوار (صبح 10:00 بجے سے 6 تک)

امراض و علاج: جوڑوں کا درد و سوزش، گٹھیا، یورک ایسڈ، پٹھوں کا کھنچاؤ، کمر و گردن کا درد، کمزور ہڈیاں، جام کندھے، اور ایس ایل ای (SLE)۔

📍 مقام: فیملی ہسپتال اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر، گلبرگ چوک، میانوالی

📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے: 03001781766

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!! 03001781766💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچ...
03/09/2026

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!! 03001781766

💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے مثانے کی انفیکشن، یورک ایسڈ، بلڈپریشر،گردے کا ٹرانسپلانٹ، آنکھوں پاوں کی سوجن، چھوٹے پیشاب میں خون پروٹین یا جھاگ آنا، گردے مثانے کی سوزش، شوگر یا بلڈپریشر کی وجہ سے گردے خراب ہونا۔
💎تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج،میانوالی کے نمبر1 سسپیشلسٹ ہسپتال میں!!
👨🏻‍⚕️ پروفیسرڈاکٹر جیس کمار صاحب
ایم بی بی ایس، ایم ڈی نیوفرولوجی
🏥بلال ہسپتال،راولپنڈی۔
📅20 ستمبر ،اتوار، صبح 10 بجے سے 2 بجے تک۔, فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
03001781766

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھو...
31/08/2026

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمزوری کے ماہر ڈاکٹر اب میانوالی میں!! 03001781766
✅میانوالی میں پہلے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کھچاو کے سپیشلسٹ ریمیٹولوجسٹ۔

👨‍⚕️ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ صاحب۔ اسسٹنٹ پروفیسر، پمز ہسپتال، اسلام آباد
⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ،میانوالی کے نمبر1کلینک پہ!!
⬅️ماہر امراض جوڑوں پٹھوں میں درد، سوجن، کھچاو، کمر گردن کا کرد، گھٹنوں کا درد،گنٹھیا،مہروں کا دب جانا وقفہ، کندھے جام ہونا، عرق النسا، کمزور ہڈیاں،یورک ایسڈ، SLE/Rheumatoid Arthritis/Scleroderma/Dermatomyositis
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی،میانوالی کا نمبر 1 ہسپتال۔
📅6 سمبر ،اتوار, صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔
0300178176

🩺 فیٹی لیور — ایک خاموش بیماری، جسے نظر انداز نہ کریں! 🫀کیا آپ جانتے ہیں کہ جگر میں چربی کا جمع ہونا Fatty Liver (فیٹی ل...
31/08/2026

🩺 فیٹی لیور — ایک خاموش بیماری، جسے نظر انداز نہ کریں! 🫀

کیا آپ جانتے ہیں کہ جگر میں چربی کا جمع ہونا Fatty Liver (فیٹی لیور) کہلاتا ہے اور اکثر شروع میں اس کی کوئی واضح علامت نہیں ہوتی؟

⚠️ فیٹی لیور کے عام خطرے کے عوامل:
• موٹاپا اور پیٹ کے گرد اضافی چربی
• ذیابیطس
• کولیسٹرول اور ٹرائی گلسرائیڈز میں اضافہ
• ہائی بلڈ پریشر
• جسمانی سرگرمی کی کمی
• غیر متوازن غذا

🔎 ممکنہ علامات:
اکثر کوئی علامت نہیں ہوتی، لیکن بعض افراد میں تھکن، کمزوری یا دائیں اوپری پیٹ میں بھاری پن محسوس ہو سکتا ہے۔

❗ اہم بات:
فیٹی لیور بعض مریضوں میں وقت کے ساتھ جگر میں سوزش، fibrosis اور cirrhosis کا سبب بن سکتا ہے۔ اس لیے بروقت تشخیص اور طرزِ زندگی میں تبدیلی بہت اہم ہے۔

✅ اپنے جگر کو صحت مند رکھنے کے لیے:
🥗 متوازن غذا اپنائیں
🚶 باقاعدگی سے ورزش کریں
⚖️ وزن کو مناسب حد میں رکھیں
🍬 میٹھے اور غیر ضروری کیلوریز کا استعمال کم کریں
🩸 شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھیں

👨‍⚕️ جگر اور معدے کے مسائل کے لیے ماہرِ امراضِ معدہ و جگر
ڈاکٹر وسیم اسد صاحب سے معائنہ کروائیں۔

📍 پمز ہسپتال،اسلام آباد
📍 فیملی ہسپتال،میانوالی، ہر اتوار
📞 رابطہ: 03001781766

فیٹی لیور کو نظر انداز نہ کریں — آج ہی اپنے جگر کی صحت کا خیال رکھیں! ❤️

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Telephone

+923330637799

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، میانوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share