فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، میانوالی

فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، میانوالی فیملی ڈاگنسوٹک سنٹر اینڈ ہسپتال، گلبرگ چوک،میانوالی
03001781766 فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر(ڈاکٹر عمیر خان ہسپتال)،گلبرگ چوک، نزاد یو بی ایل بنک، میانوالی

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار،کیپیٹل ہسپتال، اسلام آباد کے کنسلٹنٹ اینڈو کرینولوجسٹ 03001781766🔹ماہر امراض ...
06/09/2026

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار،کیپیٹل ہسپتال، اسلام آباد کے کنسلٹنٹ اینڈو کرینولوجسٹ 03001781766
🔹ماہر امراض تمام ہارمون کے مسائل جیسے شوگر،حمل میں شوگر،موٹاپا،خون میں کولیسٹرول کلیشیم،تھائی رائیڈ ہارمون کے مسائل، سٹیرائیڈ ہارمون، مردانہ بانجھ پن،بچوں میں چھوٹآ قد بڑا قد،داڑی کا نہ آنا،عورتوں میں پولی سسٹک سنڈروم(PCOS)

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر سرفراز خان ،ایم بی بی ایس،ڈبل ایف سی پی اینڈوکرائنولوجی
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
📅20 ستمبر،اتوار، 11 بجے سے 4 بجے تک 03001781766

🚨 خوشخبری اہل میانوالی! 🚨6 ستمبر (بروز اتوار) کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے معروف و ماہر ترین کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آپ کے شہر م...
03/09/2026

🚨 خوشخبری اہل میانوالی! 🚨

6 ستمبر (بروز اتوار) کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے معروف و ماہر ترین کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آپ کے شہر میانوالی میں مریضوں کے معائنے کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ 03001781766

👨‍⚕️ ڈاکٹر وسیم اسد

قابلیت: MBBS, MD (Gastroenterology & Hepatology) - پمز ہسپتال، اسلام آباد

تخصص: ماہر معدہ، جگر اور آنت

اوقات: اتوار (صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک)

امراض و علاج: تیزابیت (Acidity/GERD)، معدے کا السر، ہیپاٹائٹس B اور C، جگر کی چربی (Fatty Liver)، یرقان (Jaundice)، آنتوں کی بیماریاں (IBD, IBS)، قبض، اسہال، اور پیٹ درد و بدہضمی۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر عمر فاروق خان

قابلیت: کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن (MBBS, FCPS) - بینظیر ہسپتال، راولپنڈی

تخصص: ماہر امراض ہڈی و جوڑ

اوقات: 6 ستمبر، اتوار (صبح 10:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک)

امراض و علاج: کمر درد اور مہروں کے مسائل، ہڈیوں کے فریکچر، جوڑوں کے مسائل و تبدیلی کا آپریشن، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں، اور آرتھروسکوپی۔

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ

قابلیت: اسسٹنٹ پروفیسر (MBBS, FCPS Rheumatology) - پمز ہسپتال، اسلام آباد

تخصص: ماہر امراض جوڑ و پٹھے (Rheumatologist)

اوقات: 6 ستمبر، اتوار (صبح 10:00 بجے سے 6 تک)

امراض و علاج: جوڑوں کا درد و سوزش، گٹھیا، یورک ایسڈ، پٹھوں کا کھنچاؤ، کمر و گردن کا درد، کمزور ہڈیاں، جام کندھے، اور ایس ایل ای (SLE)۔

📍 مقام: فیملی ہسپتال اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر، گلبرگ چوک، میانوالی

📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے: 03001781766

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!! 03001781766💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچ...
03/09/2026

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!! 03001781766
💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے مثانے کی انفیکشن، یورک ایسڈ، بلڈپریشر،گردے کا ٹرانسپلانٹ، آنکھوں پاوں کی سوجن، چھوٹے پیشاب میں خون پروٹین یا جھاگ آنا، گردے مثانے کی سوزش، شوگر یا بلڈپریشر کی وجہ سے گردے خراب ہونا۔
💎تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج،میانوالی کے نمبر1 سسپیشلسٹ ہسپتال میں!!
👨🏻‍⚕️ پروفیسرڈاکٹر جیس کمار صاحب
ایم بی بی ایس، ایم ڈی نیوفرولوجی
🏥بلال ہسپتال،راولپنڈی۔
📅13 ستمبر ،اتوار، صبح 10 بجے سے 2 بجے تک۔, فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
03001781766

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھو...
31/08/2026

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمزوری کے ماہر ڈاکٹر اب میانوالی میں!! 03001781766
✅میانوالی میں پہلے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کھچاو کے سپیشلسٹ ریمیٹولوجسٹ۔

👨‍⚕️ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ صاحب۔ اسسٹنٹ پروفیسر، پمز ہسپتال، اسلام آباد
⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ،میانوالی کے نمبر1کلینک پہ!!
⬅️ماہر امراض جوڑوں پٹھوں میں درد، سوجن، کھچاو، کمر گردن کا کرد، گھٹنوں کا درد،گنٹھیا،مہروں کا دب جانا وقفہ، کندھے جام ہونا، عرق النسا، کمزور ہڈیاں،یورک ایسڈ، SLE/Rheumatoid Arthritis/Scleroderma/Dermatomyositis
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی،میانوالی کا نمبر 1 ہسپتال۔
📅6 سمبر ،اتوار, صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔
0300178176

🩺 فیٹی لیور — ایک خاموش بیماری، جسے نظر انداز نہ کریں! 🫀کیا آپ جانتے ہیں کہ جگر میں چربی کا جمع ہونا Fatty Liver (فیٹی ل...
31/08/2026

🩺 فیٹی لیور — ایک خاموش بیماری، جسے نظر انداز نہ کریں! 🫀

کیا آپ جانتے ہیں کہ جگر میں چربی کا جمع ہونا Fatty Liver (فیٹی لیور) کہلاتا ہے اور اکثر شروع میں اس کی کوئی واضح علامت نہیں ہوتی؟

⚠️ فیٹی لیور کے عام خطرے کے عوامل:
• موٹاپا اور پیٹ کے گرد اضافی چربی
• ذیابیطس
• کولیسٹرول اور ٹرائی گلسرائیڈز میں اضافہ
• ہائی بلڈ پریشر
• جسمانی سرگرمی کی کمی
• غیر متوازن غذا

🔎 ممکنہ علامات:
اکثر کوئی علامت نہیں ہوتی، لیکن بعض افراد میں تھکن، کمزوری یا دائیں اوپری پیٹ میں بھاری پن محسوس ہو سکتا ہے۔

❗ اہم بات:
فیٹی لیور بعض مریضوں میں وقت کے ساتھ جگر میں سوزش، fibrosis اور cirrhosis کا سبب بن سکتا ہے۔ اس لیے بروقت تشخیص اور طرزِ زندگی میں تبدیلی بہت اہم ہے۔

✅ اپنے جگر کو صحت مند رکھنے کے لیے:
🥗 متوازن غذا اپنائیں
🚶 باقاعدگی سے ورزش کریں
⚖️ وزن کو مناسب حد میں رکھیں
🍬 میٹھے اور غیر ضروری کیلوریز کا استعمال کم کریں
🩸 شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھیں

👨‍⚕️ جگر اور معدے کے مسائل کے لیے ماہرِ امراضِ معدہ و جگر
ڈاکٹر وسیم اسد صاحب سے معائنہ کروائیں۔

📍 پمز ہسپتال،اسلام آباد
📍 فیملی ہسپتال،میانوالی، ہر اتوار
📞 رابطہ: 03001781766

فیٹی لیور کو نظر انداز نہ کریں — آج ہی اپنے جگر کی صحت کا خیال رکھیں! ❤️

📢📢📢 ہڈی اور جوڑ  کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری! ✅بے نظیر ہسپتال، راولپنڈی کے آرتھوپیڈک سرجن ماہر امراض ہڈی،جوڑ...
30/08/2026

📢📢📢 ہڈی اور جوڑ کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری!
✅بے نظیر ہسپتال، راولپنڈی کے آرتھوپیڈک سرجن ماہر امراض ہڈی،جوڑ کا دورہ میانوالی!03001781766

👨‍⚕️ڈاکٹر عمر فاروق خان صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس آرتھوپیڈیک سرجری
🏥 بے نظیر ہسپتال،راولپنڈی
⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ، میانوالی کے نمبر 1 سپیشلسٹ ہسپتال میں!!
⬅️ماہر امراض ہڈیوں کا فریکچر، جوڑوں کے مسائل، پیدائیشی ٹیڑھے پاؤں، ہڈیوں کا ٹیڑھا ہو جانا، کمر اور مہروں کے مسائل، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کی تبدیلی!!
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی،03001781766
📅6 ستمبر ،اتوار صبح 10 بجے سے 2 بجے تک۔

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ فیملی ہسپتال،میانوالی میں جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمز...
28/08/2026

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ فیملی ہسپتال،میانوالی میں جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمزوری کے ماہر! 03001781766
✔️ میانوالی میں پہلے ڈبل ایف سی پی ایس ریمیٹولوجسٹ۔
✅میانوالی میں پہلے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کھچاو کے سپیشلسٹ ریمیٹولوجسٹ۔میانوالی کے نمبر 1 سپیشلسٹ کلینک پہ!!

👨🏻‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر ہارث گل صاحب، فوجی فونڈیشں ہسپتال، راوالپنڈی
ایم بی بی ایس، ڈبل ایف سی پی ایس ریموٹولوجی
⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ!!
⬅️ماہر امراض جوڑوں پٹھوں میں درد، سوجن، کھچاو، کمر گردن کا کرد، گھٹنوں کا درد،گنٹھیا،مہروں کا دب جانا وقفہ، کندھے جام ہونا، عرق النسا، کمزور ہڈیاں،یورک ایسڈ، SLE/Rheumatoid Arthritis/Scleroderma/Dermatomyositis
🏥 فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی
📅5 ستمبر،ہفتے کے دن صبح 11 بجے سے شام 6 بجے تک۔

📣📣ضلع میانوالی، خوشاب کے معدہ، جگر ،لبلبہ، آنت اور پیٹ کے مختلف امراض کے مایوس مریضوں کیلیے  خوشخبری!!🌟اسلام آباد کے ن...
23/08/2026

📣📣ضلع میانوالی، خوشاب کے معدہ، جگر ،لبلبہ، آنت اور پیٹ کے مختلف امراض کے مایوس مریضوں کیلیے خوشخبری!!

🌟اسلام آباد کے نہایت قابل گیسٹرو انٹراولجسٹ ڈاکٹر اب فیملی ہسپتال،میانوالی میں!
🌟ضلع میانوالی بھکر میں پہلے امریکن ایکزم کالیفائیڈ ڈاکٹر!!

👨‍⚕️سیئنر رجسٹرار ڈاکٹر وسیم اسد صاحب،کنسلٹنٹ گیسٹروانٹرالجسٹ
🎓ایم بی بی ایس،ایڈی گیسٹروانٹرولوجی،ایم ڈی یو ایس اے(USA)
🏥گیسٹڑوانٹرالوجسٹ،پمز ہسپتال، اسلام آباد کمپلکس ہسپتال، اسلام آباد

⬅️تمام معدہ جگر آنت کی بیماریوں کا شرطیہ علاج،انشاءاللہ.میانوالی کے نمبر 1 سپیشلسٹ کلینک پہ!!
⬅️معدہ اور آنت کی ہر قسم کی بیماری کی تشخیص اور علاج کیلے اینڈوکوپی کی سہولت۔
ہر اتوار۔ صبح 8 سے شام 8 تک
🏥فیملی ہسپتال اینڈ ڈاگنوسٹک سنٹر ،گلبرگ چوک ،میانوالی 03001781766

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار،کیپیٹل ہسپتال، اسلام آباد کے کنسلٹنٹ اینڈو کرینولوجسٹ 03001781766🔹ماہر امراض ...
22/08/2026

📢📢📢ضلع بھکر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار،کیپیٹل ہسپتال، اسلام آباد کے کنسلٹنٹ اینڈو کرینولوجسٹ 03001781766
🔹ماہر امراض تمام ہارمون کے مسائل جیسے شوگر،حمل میں شوگر،موٹاپا،خون میں کولیسٹرول کلیشیم،تھائی رائیڈ ہارمون کے مسائل، مردانہ بانجھ پن،بچوں میں چھوٹآ قد بڑا قد،داڑی کا نہ آنا،عورتوں میں پولی سسٹک سنڈروم(PCOS)

👨‍⚕️ پروفیسر ڈاکٹر سرفراز خان ،ایم بی بی ایس،ڈبل ایف سی پی اینڈوکرائنولوجی
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
📅 30 اگست،اتوار، 11 بجے سے 4 بجے تک

🚨 کیا آپ کو بار بار دست آتے ہیں؟💡 ہو سکتا ہے یہ آئی بی ایس-ڈی (IBS-D) ہوIBS-D (Irritable Bowel Syndrome with Diarrhea) ا...
18/08/2026

🚨 کیا آپ کو بار بار دست آتے ہیں؟
💡 ہو سکتا ہے یہ آئی بی ایس-ڈی (IBS-D) ہو

IBS-D (Irritable Bowel Syndrome with Diarrhea) ایک عام آنتوں کی بیماری ہے جس میں مریض کو بار بار پتلے پاخانے، پیٹ میں درد اور بے آرامی محسوس ہوتی ہے۔

⚠️ عام علامات

✅ بار بار دست آنا
✅ پیٹ میں مروڑ یا درد
✅ گیس اور پیٹ پھولنا
✅ فوری واش روم جانے کی ضرورت محسوس ہونا
✅ پاخانے کے بعد بھی مکمل صفائی کا احساس نہ ہونا

❗ خطرے کی علامات

اگر درج ذیل علامات موجود ہوں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں:

🔴 پاخانے میں خون
🔴 وزن میں غیر معمولی کمی
🔴 رات کے وقت دست آنا
🔴 شدید کمزوری یا خون کی کمی

🍎 احتیاطی تدابیر

• مصالحہ دار اور چکنائی والی غذاؤں سے پرہیز
• کولڈ ڈرنکس اور کیفین کا کم استعمال
• مناسب پانی پینا
• باقاعدہ ورزش
• ذہنی دباؤ کو کم کرنا

📞 معدے کے امراض کے ماہر سے مشورہ کریں

ڈاکٹر وسیم اسد
MBBS, MD Gastroenterology & Hepatology
پمز کمپلیکس ہسپتال، اسلام آباد

🏥 فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک میانوالی
📅 ہر اتوار
⏰ صبح 8 بجے تا شام 4 بجے
📞 0300-1781766

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Telephone

+923330637799

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، میانوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share