24/05/2026
ہماری ہے دعا شہہِ غوث الورٰی
ہرا بھرارہے یہ قادری چمن ۔آمین۔
قادریہ مرکز سے متصل آستانہ عالیہ قادریہ کا لینٹر ڈالا جاچکا ہے اس آستانے پر قبلہ پیر غلام مصطفی رضاءالقادری ضیائ دامت برکاتہم ماہانہ گیارہویں شریف کے بعد اہلِ محبت احباب کے روحانی مسائل کے حل کیلیے تشریف فرما ہونگے اللہ پاک ہم سب کو حضور غوث پاکؓ کے فیضان کی خیرات عطا فرماۓ آمین یارب العالمین
دعاگو۔صاحبزادہ قاری ضیاءالمصطفی قادری