City2sky

City2sky DIGITAL PASRUR, is a Digital institute for AI technology education. fashion & Personality Development. official hashtag
(5)

29/07/2026

سیلابی تباہی سے بچانے کا منصوبہ ، چار ارب کہاں گئے؟
خصوصی رپورٹ سی ای او ڈیجیٹل پسرور اشفاق رحمانی

29/07/2026

PP49 PASRUR

With AC Pasrur – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/07/2026

With AC Pasrur – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

19/07/2026

نامور ایجوکیشنسٹ و ایجوکیشن آفیسر پیکٹا پسرور ڈاکٹر اعجاز احمد مرزا Dr-Ejaz Ahmad Mirza کی ڈیجیٹل پسرور کے پروگرام پسروریات ود ڈاکٹر اعجاز مرزا میں سی ای او ڈیجیٹل پسرور اشفاق رحمانی Ashfaq Rehmani سے خصوصی گفتگو
/ Pasrur Plus
ڈاکٹر اعجاز مرزا گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب (1989-90) سرٹیفیکیٹ آف ٹیچنگ (سی ٹی) اور گورنمنٹ کالج فار ایلیمنٹری ٹیچرز پسرور کا طالب علم اور کالج میگزین*الشعور* کا ایڈیٹر تھا۔ پرنسپل محمد یاسین صدیقی ہوا کرتے تھے .پسرویات کیے نام سے کالم لکھا کرتا تھا جو ہفت روزہ اخبار صدائے پسرور میں شائع ہوتا تھا جس کے ایڈیٹر حکیم محمد انور زاہد تھے اور اس کی سرپرستی چودھری عبدالستار وریو کیا کرتے تھے اسی کے مدمقابل محمد رفیق باجوہ چونڈہ سے صدائے عام شائع کیا کرتے تھے۔جو کبھی کبھی دوسری اخبارات اور مجلوں کی زینت بھی بنتا - اعجاز چاند مرزا کی طوطی بولتی تھی جس کا تذکرہ یواین او کے ذیلی ادارے یونیسیف کی ڈائریکٹری 1992 ،تاریخ سیالکوٹ از اشتیاق نیاز 1994،نشان عظمت ازمحمد الیاس مرزا چیف ایڈیٹر نوائے مغل لاہور پاکستان امریکن بائیؤ گرافی گولڈ میڈلسٹ کتاب وغیرہ میں بھی کیا ۔جدیدیت کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشرے میں تعلیم و تربیت، آگاہی اور پُرامن شہر کی قدر و منزلت اُجاگر کرنے کی کوشش کریں گے۔جبکہ اعجاز احمد چاند مرزا کو اس وقت کے وزیر اعلی پنجاب غلام حیدر وائیں،وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا تھا کبھی ہم نعرہ لگایا کرتے تھے وطن کو ہم عظیم سے عظیم تر بنائیں گے انشاء اللہ۔

17/07/2026

ڈاکٹر راحت محمود ججہ سابق ایم ایس THQ پسرور”معطلی سے بچ گئے“! پُرخلوص سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جیت گئے،سیاسی چال بازیاں ہار گئیں
راحت محمود ججہ کے پنڈی بھٹیاں ٹرانسفر کے آرڈر،راحت ججہ کا جوائن کرنے سے صاف انکار | اشفاق رحمانی/ سی ای او ڈیجیٹل پسرور / Ashfaq Rehmani / / Healthline
ڈیجیٹل پسرور نے ”بروقت اور معتبر رپورٹنگ کا اعزاز برقرار“ رکھتے ہوئے سب سے پہلے ڈاکٹر ججہ کا معاملہ سوشل میڈیا پراُٹھا اور معاملہ کو سیاسی انداز میں ہینڈل کرنے والوں کو بے نقاب کیا۔ ڈیجیٹل پسرور کی ڈاکٹر ججہ کے حوالہ سے مثبت رپورٹنگ اور ڈاکٹرز کا پیشہ وارانہ تقدس بحال کروانے،صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کے رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت کو رپورٹنگ کا حصہ بناتے ہوئے زندہ دل پسروریوں کے سامنے”ہسپتال کے مسائل اوروزیر کے رویہ“ کو پیش کیا جس پر وکلاء،مقامی رپورٹرز،کاروباری و سماجی شخصیات اور خاص طور پر ڈاکٹر ججہ کے حق اور صوبائی وزیر کے خلاف”مضبوط اپوزیشن کا کردار“ ادا کرنے والے مخلص”سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ“ نے بھر پور قرار ادا کیا اور صوبائی وزیر کے نامناسب رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی یہاں تک کہ صوبائی وزیر کو تین مختلف شہریوں میں ”پسرور“ واقعہ کو کوڈ کرنا پڑا اور صفائی دینی پڑی، اشفاق رحمانی/ سی ای او ڈیجیٹل پسرور نے لمحہ بہ لمحہ سی او آفس، سیکرٹری ہیلتھ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے پسرور واقعہ کی اپ ڈیٹ سوشل میڈیا کے ذریعے معزز شہریوں تک پہنچائی اور معطلی کے معاملہ کو سیاسی رنگ سے نکا ل کر نارمل معاملات تک پہنچایا۔ خصوصی رپورٹ اشفاق رحمانی،سی ای او ڈیجیٹل پسرور
Toseef Ahmed Butt
Hakeem Kamran Chishti
Badiana Press Club
Hera Bhai Pti
Press club pasrur sialkot
Press Club Sadhoke
Press Club Sambrial
Press Club
Health Round Up 24/7
Shahzad Butt
Shakargarh News شکرگڑھ نیوز

15/07/2026

With Dr-Ejaz Ahmad Mirza – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
15/07/2026

With Dr-Ejaz Ahmad Mirza – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Awais Rajput – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
15/07/2026

With Awais Rajput – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Address

11/12
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City2sky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City2sky:

Shortcuts

Share