roshi_digitalhub

roshi_digitalhub A Social media marketer providing services

06/09/2023

محبت رزق ہوتی ہے✨
آپ مختلف صورتوں سے نوازے جاتے ہیں
ضروری نہیں کہ آپ کے ہاتھ میں بہت پیسہ ہے تو آپ امیر ہیں
نہیں۔۔۔۔
بلکہ آپ امیر ہیں۔۔۔
اگر آپ کے پاس مخلص رشتوں کی فراوانی ہے
آپ امیر ہیں۔۔۔
اگر آپ کو ہر صورت شکر ادا کرنے اور خوش رہنے کی عادت ہے
آپ امیر ہیں۔۔۔
اگر آپ کے گرد محبت مزاج لوگ احاطہ کئے رہتے ہیں
آپ امیر ہیں۔۔۔
اگر آپ مخلص دلوں کی قدر جانتے اور ان کا احترام کرتے ہیں
آپ امیر ہیں۔۔۔
اگر آپ کے پاس صالح دوستوں جیسی نعمت ہے♥️

*‏میــں نے اپنے ... گزرتے ہوئے دنوں سے ... یہ سیکھا ہے ... کہ خوشی ہمارے دلوں کو ... صرف تب ہی ملے گی ... جبــــــــ ہم ...
22/08/2023

*‏میــں نے اپنے ... گزرتے ہوئے دنوں سے ... یہ سیکھا ہے ... کہ خوشی ہمارے دلوں کو ... صرف تب ہی ملے گی ... جبــــــــ ہم یہ مان لیں گے ... کہ دنیا صرف ایک سفر ہے ... اِســــــــں میــــں ہمارے لیے ... کچھ نہیـــــــــں ہے .........!!!*
💞 💞

18/08/2023
*خیر خواہی*  *اس طرح دنیا میں وقت گزاریے کہ لوگ جب دیکھیں تو یہی کہیں کہ الحمدللہ دنیا میں اچھے لوگ موجود ہیں اور خیر بھ...
13/08/2023

*خیر خواہی*
*اس طرح دنیا میں وقت گزاریے کہ لوگ جب دیکھیں تو یہی کہیں کہ الحمدللہ دنیا میں اچھے لوگ موجود ہیں اور خیر بھی...!!*

10/08/2023

"Hey there! 🌟 Exciting news! Just launched my very own page for digital marketing. Stay tuned for awesome tips, tricks, and insights to boost your online presence! 🚀💻


Support me and contact me for work

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when roshi_digitalhub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to roshi_digitalhub:

Share