28/08/2023
نمازی اپنی نگاہ کہاں رکھے؟
مستقل سعودی فتویٰ کمیٹی کے مطابق:
حالتِ رکوع میں سجدے کے مقام پہ
تشہد میں سبابہ یعنی انگشت شہادت پر
اور سجدے میں جہاں آنکھیں ہیں۔
(فتاویٰ اللجنۃ الدائمۃ، 7: 25) ❤️