08/09/2026
الہ آباد:
ٹبہ طور آباد میں لوگوں کے لیے پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کی طرف سے ٹرانسفارمر کا تحفہ
لوگوں کی بڑی پریشانی کا حل پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کی کوشش سے 200 کے وی ٹرانسفارمر کا افتتاح
ٹبہ طور آباد کے رہائشیوں نے پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کا شاندار استقبال کیا اور شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر سیاسی و سماجی رہنما چوہدری نقاش صاحب، سینئر نائب صدر ایم سی الہ آباد عرفان قاسم صاحب، سیاسی و سماجی کارکن ٹبہ طور آباد حاجی شبیر صاحب،ثوبان سیف اللہ صاحب، حافظ شبیر صاحب جنرل سیکرٹری الہ آباد سٹی، بابا بہار شاہ و دیگر احباب موجود تھے۔
SocialmediateamPP-180