Pagal Larki

Pagal Larki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pagal Larki, Marketing Agency, Lahor, Lahore.

26/04/2025
فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے 🔥              👈❤صاحب❤👉   ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی. ❤️.       ://pin.i...
07/10/2023

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے 🔥

👈❤صاحب❤👉

ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی. ❤️.



://pin.it/1FV32iz










✍🏻 *نرم دلوں میں ہی اچھائی  کی کھیتی پروان چڑھتى ہے ورنہ صحراؤں میں تو کانٹے دار جھاڑیاں ہی اگا کرتی ہیں جو زخمی تو کر س...
05/10/2023

✍🏻 *نرم دلوں میں ہی اچھائی کی کھیتی پروان چڑھتى ہے ورنہ صحراؤں میں تو کانٹے دار جھاڑیاں ہی اگا کرتی ہیں جو زخمی تو کر سکتی ہیں مگر کبھی سایہ نہیں دے سکتیں۔*.

علم وادب اصلاح 💫💖?

⁦❤️⁩ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں🌙🌙 صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں⁦❤️⁩⁦❤️⁩تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے ان کو🌙🌙...
02/10/2023

⁦❤️⁩ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں🌙
🌙 صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں⁦❤️⁩

⁦❤️⁩تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے ان کو🌙
🌙 سب مصور تری تصویر بنانے لگ جائیں⁦❤️⁩

⁦❤️⁩میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں🌙
🌙 تتلیاں اڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں⁦❤️⁩

Address

Lahor
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pagal Larki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share