23/05/2026
🚨 کیا آپ ہر Product پر Direct Sales Ads چلا رہے ہیں… اور پھر بھی Results نہیں آ رہے؟
یہی سب سے بڑی غلطی ہے جو زیادہ تر Advertisers کرتے ہیں ❌
ہر Product فوراً Sell نہیں ہوتی…
کچھ Products کو پہلے Trust، Attention اور Awareness چاہیے ہوتی ہے 👀
تو سوال یہ ہے 👇
آپ کے Business کے لیے کونسی Strategy بہتر ہے؟
✅ Awareness Campaign
یا
✅ Direct Sales Campaign
اس ویڈیو میں میں نے Simple Examples کے ساتھ بتایا ہے:
✔️ کون سی Products پر Direct Sales بہترین کام کرتی ہے
✔️ کب Awareness Campaign ضروری ہوتی ہے
✔️ کیسے صحیح Objective آپ کا Budget بچا سکتا ہے
✔️ Meta Ads میں Smart Scaling Strategy کیا ہوتی ہے
اگر آپ بھی Facebook & Instagram Ads چلاتے ہیں تو یہ ویڈیو miss مت کریں 🔥