21/05/2024
گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول کے ٹیچر ڈاکٹر
فاروق اعظم کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہادت
بیٹا اسسٹنٹ پروفیسر (UET) ڈاکٹر شعیب
شدید زخمی۔ ملزمان کی گرفتاری میں تاخیر کے خلاف احتجاج آج شام سات بجے مسلم ٹاؤن ایوبیہ مارکیٹ کے قریب
آفس SP
کے باہر کیا جائے گا-تمام ساتھی لازمی شرکت کریں