27/07/2020
*مارکیٹیس آج رات 12 بجے سے بدھ 5 اگست 12 بجےتک بند ہوگئ نوٹیفکشن جاری*
پنجاب حکومت نے آج رات 12 بجے سے 8 دن کے لیئے تمام مارکیٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نوٹیفکیشن جاری۔
گراسری اسٹورز، ، گوشت کی دوکانیں، پھل، سبزی کی دوکانیں، تندور، ، بیکری دودھ دہی کی دوکان ، صبح 6 سے رات 12 بجے تک کھلی رہیں گی،
میڈیکل اسٹور، کلینک، ٹائر پنکچر شاپ، کوریئر، ڈرائیور ہوٹل، سپیئر پارٹس شاپ، زرعی مشینری شاپ، پرنٹنگ پریس، ہوم ڈیلیوری ریسٹورنٹ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔
انٹر سٹی ٹرانسپوٹ بھی چلتی رہے گئ ۔
VALUE TV Value Hdtv