UCP's Most Wanted

UCP's Most  Wanted ucpianz + punjabianz 2011 to 2014

26/06/2025

AoA
Old Ucpianzzz kidr kidr khawar ho rhy o professional life mai a k 🤣🤣🤣🤣

kashmir b le gay kch b ni de gay aik cheez zror de gay wo cheera 😂😂😂💪💪💪💪
06/08/2020

kashmir b le gay kch b ni de gay aik cheez zror de gay wo cheera 😂😂😂💪💪💪💪

Beshak bhai Mai mansehra aya hu kal jaha se b petrol mila from Lahore to mansehra  pso pump se mila or koi b pump petrol...
07/06/2020

Beshak bhai Mai mansehra aya hu kal jaha se b petrol mila from Lahore to mansehra pso pump se mila or koi b pump petrol ni de rha or rate 75 pe mila Mai ab pso k elawa kisi se ni lo ga petrol

01/06/2020
kon kon janta hai inko
16/04/2020

kon kon janta hai inko

when you rent out prado 😂😂
23/03/2020

when you rent out prado 😂😂

21/03/2020

آج تیسرا دن ہے مجموعی طور پر چائنہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی ایک بھی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔ جو لوگ پہلے سے بیمار ہیں وہ بھی ٹھیک ہو رہے ہیں ۔ محسوس یوں ہوتا ہے کہ چین نے آخر کار اس خوفناک وائرس کے خلاف بھی دیوار چین تعمیر کر لی ہے۔ جانتے ہیں کیوں ؟ اس لئے کہ جب چینی حکومت نے لوگوں سے کہا کہ گھروں میں رہنا ہے باہر نہیں جانا تو یہاں سڑکیں ، گلیاں ، بازار مارکیٹیں سنسان ہو گئے ۔ بیجنگ میں پائوں دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی اور ایک مہینہ بیجنگ میں ایسا گزرا کہ الو بولتے تھے۔ حکومت نے کہا کاروبار بند کر دیں تو سب کچھ بند ہو گیا۔ حکومت نے کہا نہ کسی کو ملنے آنے دینا ہے اور نہ کسی سے ملنے جانا ہے تو لوگوں نے گلیوں اور محلوں میں پہرے دینا شروع کئے کہ کوئی باہر سے ملنے نہ آئے۔خود حکومت نے 2 ہفتوں کے اندر اندر 2 نئے ہسپتال اور 8 عارضی ہسپتال کھڑے کر دئے ۔ وائرس کیوں نہ ہار مان لیتا؟
یہی وائرس اٹلی میں بھی گیا۔ شروع میں 8 دس لوگ بیمار ہوئے تو حکومت نے لوگوں کو تلقین کی اپنے گھروں میں رہیں ۔ باہر نہ نکلیں ۔ پبلک مقامات پر نہ جائیں ۔ لیکن لوگوں نے اس پر دھیان نہیں دیا۔ مظاہرے کئے جلسے جلوس کئے۔ آج اٹلی میں روزانہ چار سو سے زیادہ لاشیں اٹھ رہی ہیں ۔ آج کی خبر کے مطابق اتنی لاشیں ہیں کہ میت گاڑیاں دستیاب نہیں ۔ جنازہ پڑھنے والے لوگ نہیں ہیں ۔ فوجی گاڑیوں میں لاش ڈال کر لے جائی جاتی ہے اور چپکے سے دفنا دی جاتی ۔
پاکستانیو! ابھی بھی وقت ہے ۔ یہ جو حکومت کہ رہی کہ احتیاط کریں اس میں آپ کا بھلا ہے ۔ گھر میں رہیں گے تو محفوظ رہیں گے۔ دیکھیں اگر یہ وائرس آپ کو لگ گیا تو نہ صرف آپ متاثر ہوں گے بلکہ آپ سے یہ بیماری آپ کے سارے گھر والوں میں پھیل جائے گی ۔ نیو یارک میں ایک ہی خاندان کے تین لوگ مر گئے ہیں چوتھا زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ آپ مان لیا بہت بہادر ہیں آپ کو ڈر نہیں لگتا۔ لیکن اپنے گھر والوں پر رحم کریں ۔ ہو سکتا ہے آپ کا جسم وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے مضبوط ہو مگر آپ کے والدین کا کسی پیارے کا جسم اتنا مضبوط نہ ہو۔ بالخصوص وہ لوگ جو باہر سے آ رہے یا کسی دوسرے شہر سے آ رہے ہیں انہیں گھر کے اندر ہی 14 دن کے لئے بند کر دیں ۔ نہ خود ان سے ملیں نہ انہیں کسی سے ملنے دیں ۔ آپ کی 14 دن کی احتیاط آپ کے خاندان کو تا دیر سلامت رکھ سکتی اور آپ کی زرا سی بے احتیاطی ہنستے بستے گھر کو اجاڑ کر رکھ سکتی ۔
احتیاط کریں صرف اس لئے نہیں کہ آپ بیمار نہ ہوں بلکہ اس لئے کہ آپ سے وابستہ آپ کے پیارے آپ کے اپنے انہیں بھی کچھ نہ ہو۔ سب کی حفاظت کی خاطر اپنی حفاظت کریں

16/03/2020

ملتان سلطانز پر حملہ، دہشتگردوں کاتعلق #لاہورقلندرز سےتھا😂 ذمہ داری قلندرز کے سربراہ #فوادرانا نے قبول کر لی😂

15/03/2020

We require Good Looking MALES:
Character as
Businessman
Negative Characters
Rich, Gangster
As a Doctor ,
Police Officer

FEMALES: Character as
Working Women
Teachers
Housewife
Negative character
Dubious, Cagy wife

AGE from 16 to 55 years Old For Dramas and TV Ads. Interested people email your pictures.
03094209220.
Casting Director

Address

Lahore

Telephone

+923077076860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UCP's Most Wanted posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share