Hussain Shah Network

Hussain Shah Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussain Shah Network, Social Media Agency, Lahore.

حیرت سے تجسّس سے تعجب سے کریں گے
تعریف بھی کچھ لوگ تعصب سے کریں گے،

گو نام نہ لیں پھر بھی مرا ذکر تو ہو گا
اب یاد مجھے خاص تناسب سے کریں گے،

اک میری زباں بند کرو دیکھتے جاؤ
سب بات مرے طرزِ تخاطب سے کریں گے

Hussain Shah Network 💞🤲
06/08/2026

Hussain Shah Network 💞🤲

31/07/2026

Hussain Shah Naat Khawan نعت خواں
31/07/2026

Hussain Shah Naat Khawan نعت خواں

اللہ ہم سب کو مدینے جانا نصیب فرمائے آمین 🤲😞
آپ کا
Hussain Shah Naat Khawan نعت خواں

30/07/2026

ایک دوست کے ہاں جنت سے شہزادہ آیا ۔ ماشاءاللہ کہہ کر لائک کریں۔ شکریہ 💞😘🥰

29/07/2026

آپ کا Hussain Shah Naat Khawan نعت خواں ایک عزیز دوست Allama Nasir Madni کے ساتھ
ناصر بھائی نہایت ملنسار، قابل اعتماد اور محبتیں بانٹنے والے دوست ہیں۔ چمکتے دمکتے رہیں۔ آمین 🤲

دعا میں یاد رکھیے
جزاک اللہ خیرا کثیرا 💞😇

۔
۔
۔

24/07/2026

*جمعـــــہ کی سنتـــــیں! 🌸🦋*

▪️سورۃ الکہفـــــــ کی تلاوتـــــــ
▪️ غســـــل کرنا
▪️خوشبو کا استعمال
▪️ صافـــــــ کپڑوں کا اہتمام
▪️ کثرتـــــــ سے درود پڑھنا
▪️ مسواکـــــــ کرنا
▪️خاموشی سے خطبـــــہ سننا
▪️ دعا کا خـــــصوصی اہتمام
▪️صدقـــــــہ کرنا

#جمعہ

21/07/2026

‏1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز)

پاکستانیوں یہ تمھاری کمزوری ہے کہ 45 سالوں سے ایک شخص آپ کو کہتا ہے کہ مجھے اگر موقع ملا تو میں آپ کی تقدیر بدل دونگا 😁😁😁

Hussain Shah Network
20/07/2026

Hussain Shah Network

19/07/2026

کس نے مجھے ایسے کہا؟
مجھے کیوں ایسے کہا؟
مجھے کتنی تکلیف پہنچی یہ بات سن کر...
کتنی بے عزتی ہوئی میری؟..
اس سب کو بھول جائیں...
یہ زندگی ہے...
اس میں لوگ بہت سے الفاظ بغیر سوچے سمجھے بول ہی دیتے ہیں...
بہت سے سخت الفاظ، تلخ لہجے اور بُرے رویے ہمیں سہنے ہی پڑتے ہیں...
علم وحمکت سے اگر سمجھا جائے تو ...
بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں...
لفظوں کو اکٹھا کر کے اگر ہم انہیں سوچنے اور سمجھنے بیٹھ جائیں گے تو پھر اچھی اور پرامن زندگی نہیں گزار سکیں گے...
محبتیں نہیں بانٹ سکیں گے...
ایک دوسرے کے لیے دل میں بغض، نفرت اور حسد ہی پیدا ہو گا...
ایسا نہیں ہونا چاہئیے ...
ہمیں برداشت کرنا سیکھنا ہو گا...
دنیا کو بدلنے سے پہلے ہمیں خود کو بدلنا ہو گا...
ہمیں خود کو بدلنا ہو گا ...
جزاکم اللہ خیر

Hussain Shah Network فالو کریں

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Shah Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share