Pixel Land

Pixel Land Information Technology & Media Production.

26/12/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

فیس بک سے پیسے کمائیں مکمل طریقہ پڑھیں اور عمل کرتے ہوئے پہلے دن سے شروع ہوکر اپنے نئے ارننگ پلیٹ فورم کا آغاز کریں۔
19/06/2023

فیس بک سے پیسے کمائیں مکمل طریقہ پڑھیں اور عمل کرتے ہوئے پہلے دن سے شروع ہوکر اپنے نئے ارننگ پلیٹ فورم کا آغاز کریں۔

Maximizing Your page: Tips for Monetization and Growth Facebook is one of the most powerful social media platforms available toda...

‏🔴 *امریکی مصنف ڈینیل مارکے اپنی کتاب ”نوایگزٹ فرام پاکستان“ میں لکھتا ہے کہ ہم امریکن پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتے، اسکی و...
17/06/2023

‏🔴 *امریکی مصنف ڈینیل مارکے اپنی کتاب ”نوایگزٹ فرام پاکستان“ میں لکھتا ہے کہ ہم امریکن پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتے، اسکی وہ تین وجوہات بتاتا ہے۔*
🔴 پہلی وجہ۔۔۔پاکستان کا نیوکلیئر و میزائل پروگرام اتنا بڑا اور ایکسٹینسو ہے کہ اس پر نظر رکھنے کیلئے ہمیں مسلسل پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا پڑے گا۔
🔴 دوسری وجہ۔۔۔۔پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کے چین کی سول ملٹری قیادت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں چین پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا ضروری ہے۔
🔴 تیسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے پاس اتنی بڑی فوج ہے کہ نہ صرف ریجن کو بلکہ پوری دنیاکو ڈی سٹیبلائز کرسکتی ہے۔ پاک فوج پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا ضروری ہے۔
🔴 وہ مزید لکھتاہے کہ ہم نے 72سال پہلے فیصلہ کیا تھا کہ پاکستان کو ڈویلپ ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور پاکستان کو اسلامی دنیا کو بھی لیڈ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔اس کیلئے ہم نے کچھ طریقے اپنائے ہیں وہ یہ کہ پاکستان کو اتنا ڈی سٹیبلائز کرو کہ ہم مینیج کر سکیں اور ڈی سٹیبلائزڈ اس طرح کرتے ہیں کہ ہم پاکستانی لیڈروں کو خرید لیتے ہیں جن میں پولیٹیکل لیڈرز، سول بیوروکریسی کے افسران اور جرنلسٹ بھی شامل ہیں اور میڈیا ہاؤسز بھی ...
🔴 ڈینیل مارکے اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ پاکستانی لیڈرز خود کو بہت تھوڑی قیمت پر بیچ دیتے ہیں، اتنی تھوڑی قیمت کہ انہیں امریکا جانے کا ویزہ مل جائے یا ان کے بچوں کو اسکالر شپ مل جائے اور اتنی چھوٹی چیز پر وہ پاکستان کے مفادات بیچنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔



Pixel Land
@

بریکنگ نیوز🔴عمران خان کا BBC کو دیا گیا انٹرویو اردو ترجمہ میں جسکو بعد میں BBC سے درخواست بھی کی گئی کہ میرا انٹرویو نہ...
02/06/2023

بریکنگ نیوز🔴

عمران خان کا BBC کو دیا گیا انٹرویو اردو ترجمہ میں جسکو بعد میں BBC سے درخواست بھی کی گئی کہ میرا انٹرویو نہ چلایا جائے جو کہ مسترد کر دی گئی اور کل انٹرویو نشر ہو گیا

اس تحریر کو سب دوست لازمی پڑھیں اور آگے بھی شئیر کریں۔عمران خان ہر سوال پہ گندم کا جواب چنا دیکر آئیں بائیں شائیں کرتے رہے،
اب ذرا پڑھیے BBC کو عمرانی جوابات.

1️⃣سوال : آپ نے کہا ہے کہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ،مگر آپ کی پوزیشن تو اسوقت بظاہر بہت کمزور نظر آ رہی ہے مذاکرات کی میز پہ رکھنے کے لیئے آپ کے پاس آفر کرنے کے لیئے ہے کیا جواب : " دیکھو ! میری پوزیشن اس وقت کمزور ہوگی جب میرا ووٹ بینک کم ہوگا ، ویسے بھی اس وقت تو ملک میں مارشل لاء لگ چکا ہوا ہے۔

2️⃣سوال : میرا بنیادی سوال یہ تھا کہ آپ کے پاس ہے کیا مذاکرات کی میز پہ بیٹھ کر آفر کرنے کے لیئے؟

جواب : مجھے حیرانی ہے یہ اس طرح کی حرکات‏کر کے مجھ سے حاصل کیا کرنا چاہتے ہیں ، میں تو صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ مجھے ریس سے نکال کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ،. مجھے اگر تم نکال دو گے تو باقی کیا رہ جائے گا ملک میں؟
3️⃣سوال : " سرمیرا سوال تھا کہ آپ کے پاس کیاہے مزاکرات میں آفر کرنے کے لیئے کیونکہ مزاکرات تو "گیو اینڈ ٹیک " کا دوسرا نام ہوتا ہے؟

جواب : میں نے تو اسٹیبلشمنٹ سے صرف اتنا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مجھے قائل کر لےکہ میرے بغیر ملک بہتر چل سکتا ہے تو میں ریس سے نکلنے کے لیے تیار ہوں۔
4️⃣سوال : معذرت سر یہ میرے سوالوں کا جواب نہیں لیکن چلیں آگے چلتے ہیں" آپ کے لیڈر اور کارکن یہ کہتے ہیں کہ "عمران ہماری ریڈ لائن ہے" اسکا کیا مطلب ہے؟

جواب : " اس کا سیدھا مطلب ہے کہ مجھے جیل میں ڈالا گیا تو پھر ری ایکشن ہوگا جیسے 9 مئی کو ہوا"
5️⃣سوال: " لیکن سر آپ تو جمہوریت پہ یقین رکھتے ہیں تو یہ تو کوئی جمہوری بات نہیں کہ آپ کو گرفتار کیا گیا تو آرمی کی تنصیبات کو تباہ کر دیں گے کیا یہ جمہوری رویہ ہے؟

جواب : "آپ نہیں جانتی ، پاکستان میں کوئی رول آف لاء نہیں ہے اینٹ آئے گی تو جواب پتھر ہوگا"(threatening )6️⃣سوال : اوہ - - - سر آپ کی بات سے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ آ پ دھمکی دے رہے ہیں"

جواب : " میں نہیں دھمکی دے رہا ، یہ تو پارٹی لیڈر اور پارٹی کارکنان دھمکی لگا رہے ہیں جن کی میں ریڈ لائن ہوں " 7️⃣سوال: " سر حیرت ہے آپ خود کو پارٹی سے کیسے الگ کر سکتے ہیں آپ بھی تو پارٹی کا حصہ ہیں "

جواب : " پر امن احتجاج ہمارا حق ہے ہم 9 مئی کو بھی پرامن احتجاج ہی کر رہے تھے "8️⃣سوال:- لیکن سر 9 مئی کو تو پرامن احتجاج تو بلکل نہیں تھا
جواب : بلکل پرامن تھا کس ٘نے کہا آپ کو کہ یہ پرامن نہیں تھا"

9️⃣سوال:- سر اس دن میں نے خود اسلام آباد میں دیکھا کہ ہجوم ڈنڈوں ، پتھروں ، غلیلوں سے مسلح تھا بلکہ کئی ایک کے پاس تو آتشیں اسلحہ بھی میں نے خود دیکھا،نہیں کرتا آپ کی بات کہ 9 مئی کو پر تشدد واقعات ہوئے ہیں۔

🔟سر چلیں اب یہ بتائیں کہ جبکہ آپکی پارٹی جیل میں ہے یا آپ کو چھوڑ گئے ہیں اب آپ کا پلان کیا ہے کیا آپ گرفتار کارکنان کی رہائی کا کچھ پلان رکھتے ہیں؟

جواب : " نہیں جی سب سے پہلے تو میں خالی ہونے والے عہدے پہ تقرریاںکروں گا اس کے بعد باقی کے معاملات دیکھیں گے"

1️⃣1️⃣سوال : تو کیا اس وقت تک آپ کے ورکر جیلوں میں سڑتے گلتے رہیں گے؟

جواب : 9 مئی کو ان گرفتار لوگوں نے جو کچھ کیا ہے اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں میں تو جیل میں تھا اور ہم نے تو ہمیشہ پرامن احتجاج کیا ہے یہ اس اسٹیبلشمنٹ‏کا کیا دھرا ہے ، ان افراد کا ہم سے قطعا کوئی تعلق نہیں اسٹیبلشمنٹ جانے اور یہ جانیں "
منافقت اور خود غرضی کی حد چیک کریں۔

‏چالیس 40 بلائیں جن سے اللہ بچائے۔ایسی چالیس 40 بلائیں جن سے نبی کریم ﷺ نے پناہ مانگی ہے۔اٙلْلّٙھُمّٙ اِنِّیْ اٙعُوْذُبِ...
23/05/2023

‏چالیس 40 بلائیں جن سے اللہ بچائے۔

ایسی چالیس 40 بلائیں جن سے نبی کریم ﷺ نے پناہ مانگی ہے۔

اٙلْلّٙھُمّٙ اِنِّیْ اٙعُوْذُبِکٙ
☆ 1۔ منَ الْعٙجْزِ
☆ 2۔ وٙالْکٙسَلِ
☆ 3۔ وٙالْجُبْنِ
☆ 4۔ وٙالْبُخْلِ
☆ 5۔ وٙالْھٙرٙمِ
☆ 6۔ وَالْقٙسْوٙةِ
☆ 7۔ وٙالْغٙفْلٙةِ
☆ 8۔ وٙالْعٙیْلٙةِ
☆ 9۔ وٙالذِّلّٙةِ
☆ 10۔ والْمٙسْکٙنٙةِ
اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں عجز سے اور کاہلی سے اور بزدلی سے اور بخل سے اور بڑھاپے سے اور دل کی سختی سے اور غفلت سے اور تنگدستی سے اور ذلت سے اور محتاجگی سے

وٙ اٙعُوْذُبِکٙ
☆ 11۔ مِنَ الْفٙقْرِ
☆ 12۔ وٙالْکُفْرِ
☆ 13۔ وٙالشِّرْکِ
☆ 14۔ وٙالْفُسُوْقِ
☆ 15۔ وٙالشِّقٙاقِ
☆ 16۔ وٙالنِّفٙاقِ
☆ 17۔ وٙالسُّمْعٙةِ
☆ 18۔ وٙالرِّیٙاءِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں فقر سے اور کفر سے اور شرک سے اور فسق سے اور بدبختی سے اور منافقت سے اور ریاکاری سے اور دکھاوے سے

وٙ اٙعُوْذُبِکٙ
☆ 19۔ مِنَ الصَّمٙمِ
☆ 20۔ وٙالْبُکْمِ
☆ 21۔ وٙالْجُنُوْنِ
☆ 22۔ وٙالْجُذٙامِ
☆ 23۔ وٙالْبٙرَصِ
☆ 24۔ وٙسٙیِّئِ الْاٙسْقٙامِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں گونگے پن سے اور بہرے پن سے اور پاگل پن سے اور کوڑھ سے اور برص سے اور بری بیماریوں سے

وٙاٙعُوْذُبِک
☆ 25۔ مِنْ غٙلٙبٙةِ الدّٙیْنِ
☆ 26۔ وٙقٙھْرِالرِّجٙالِ
اور میں آپکی پناہ چاہتا ہوں قرض کے غلبے سے اور لوگوں کی زیادتی سے

وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆27۔ مِنَ الْمٙأثَمِ
☆28۔ وٙالْمٙغْرٙمِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں گناہوں سے اور دھوکے سے

وٙاٙعُوْذُبِکَ
☆ 29۔ مِنْ زٙوٙالِ نِعْمٙتِکٙ
☆ 30۔ وٙ تٙحٙوُّلِ عٙافِیٙتِکٙ
☆31۔ وٙ فُجٙاءٙةِ نِقْمٙتِکْ
☆ 32۔ وٙجٙمِیْعِ سٙخٙطِکْ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں آپ کی نعمتوں کے زائل ہونے سے اور آپ کی عافیت کے چھن جانے سے اور اچانک آپکی سزا کے آجانے سے اور آپکی تمام ناراضگی سے

☆ وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆ 33۔ مِنْ جٙھْدِ الْبٙلٙاءِ
☆ 34۔ وٙدٙرٙکِ الشَّقٙاءِ
☆ 35۔ وٙسُوْءِ الْقٙضٙاءِ
☆ 36۔ وٙشٙمٙاتٙةِ الْاٙعْدٙآءِ

اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں بلاؤں کے آجانے سے اور بدبختی کے پاجانے سے اور برے فیصلے سے اور دشمنوں کے شر سے

وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆ 37 - مِنٙ الْغٙرٙقِ
☆ 38- وٙالْحٙرٙق
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں ڈوبنے سےاور جلنے سے

☆ 39- وٙاٙعُوْذُبِکٙ مِنْ سُوْءِ الْاٙخْلٙاقِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں برے اخلاق سے

☆ 40- وَأعُوْذُبِكَ مِنْ إمْرَئَةٍ تٌشَّيِّبُنِيْ قَبْلَ الْمَشِيْبِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں ایسی عورت سے جو مجھے بوڑھا کردے بڑھاپے سے پہلے۔

اپنے موبائل سے بنا کسی سکلز کے پیسے کمائیں✅
17/05/2023

اپنے موبائل سے بنا کسی سکلز کے پیسے کمائیں✅

in this video i will provide application where everyone can do small tasks and earn money without any investment.Earning Application Download Link With Bonus...

📵🚫Scam alert 📵🚫Java eye کے نام سے کھربوں کا فراڈ کر کے اب نوسر باز نئے نام سے آ چکے ہیں آپ سب سے گزرا ہے بچ کہ رہیں یہ ف...
06/05/2023

📵🚫Scam alert 📵🚫

Java eye
کے نام سے کھربوں کا فراڈ کر کے اب نوسر باز نئے نام سے آ چکے ہیں آپ سب سے گزرا ہے بچ کہ رہیں یہ فراڈ ہیں اور یہ سکیمرز ہیں دوسروں کو بھی بچائیں یہ 10 ڈالر سے 3 ڈالر انعام کا لالچ دئے رہے ہیں۔
Java eye scam k fori baad poly movies k name sy dobara site launch kr de gaye ha 10$ deposit py 3$ bonus or tickets voucher ka lalach diya ha raha saray bach k rahen

http://h5.awesf3sx.com/pages/login/reg?lang=en&id=2&invitecode=SqAUQO

Top free Ai tools.
05/05/2023

Top free Ai tools.

Artificial Intelligence (AI) is the ability of a digital computer or computer-controlled robot to perform tasks commonly associated with intelligent beings. ...

03/05/2023

Shutterstock is a popular stock photography platform that allows photographers, illustrators, and videographers to sell their work to a global audience. If y...

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pixel Land posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pixel Land:

Share