Ahdees nabvi

Ahdees nabvi I have created a page for the correction of all people in which a hadith will be uploaded daily

علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یہ شکایت کرنے کے لیے حاضر ہو...
03/03/2024

علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یہ شکایت کرنے کے لیے حاضر ہوئیں کہ چکی پیسنے کی وجہ سے ان کے ہاتھوں میں کتنی تکلیف ہے۔ انہیں معلوم ہوا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ غلام آئے ہیں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی ملاقات نہ ہو سکی۔ اس لیے عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس کا ذکر کیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ سے اس کا تذکرہ کیا۔ علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یہاں تشریف لائے ( رات کے وقت ) ہم اس وقت اپنے بستروں پر لیٹ چکے تھے ہم نے اٹھنا چاہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم دونوں جس طرح تھے اسی طرح رہو۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے اور فاطمہ کے درمیان بیٹھ گئے۔ میں نے آپ کے قدموں کی ٹھنڈک اپنے پیٹ پر محسوس کی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، تم دونوں نے جو چیز مجھ سے مانگی ہے، کیا میں تمہیں اس سے بہتر ایک بات نہ بتا دوں؟ جب تم ( رات کے وقت ) اپنے بستر پر لیٹ جاؤ تو 33 مرتبہ «سبحان الله»،‏‏‏‏ 33 مرتبہ «الحمد الله» اور 34 مرتبہ «الله اكبر» پڑھ

۔  *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*۔ *📚📜 خوبصورت بات  📜📚*۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘**✍تکلیف ...
01/03/2024

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹**اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَ...
01/03/2024

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*

*👈🏻🌙 19 شعبان المعظم 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️ 01 مارچ 2024عِیسَوی*

*👈🏻☀️ 19 پھاگن 2080 بکـــــرمی*

*👈🏻 جمعۃ المبارک*

*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻‏ درود پاک کی فضیلت 2 فرامینِ مصطفٰےﷺ*

*صَلُّوا عَلَيَّ؛ فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ تَبْلُغُنِي حَيْثُ كُنْتُمْ"*
*مجھ پر درود پڑھو، کہ تم جہاں بھی ہو تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے*
(ابی داؤد، المناسك، زیارۃ القبور، رقم: 2042)

"صَلُّوا عَلَيَّ ؛ فَإِنَّهَا زَكَاةٌ لَكُمْ"
*مجھ پر درود پڑھو، بے شک یہ تمہارے لیے طہارت ہے*
(مسند احمد، ابی ھریرہ، رقم: 8770)
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !* *صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💚*
 *•┈┅❀منجانب اصلاحی تحریریں ٹیم❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜❤️

Jumma Mubarak❤️🌹
01/03/2024

Jumma Mubarak❤️🌹

شرعی حدود کا خیال رکھیں ، لیکن خوبصورت لباس پہنیں، خوبصورت دکھیں اور خوبصورتی کا انتخاب کریں۔💐❤‍🩹
29/02/2024

شرعی حدود کا خیال رکھیں ، لیکن خوبصورت لباس پہنیں، خوبصورت دکھیں اور خوبصورتی کا انتخاب کریں۔💐❤‍🩹

فتنوں سے بچنے کی کوشش جاری رکھیں۔ قرآن و حدیث کے علم سے جڑیں ، باعمل بنین، توحید و شرک کا فرق واضح طور پر جانیں، دعائیں ...
29/02/2024

فتنوں سے بچنے کی کوشش جاری رکھیں۔ قرآن و حدیث کے علم سے جڑیں ، باعمل بنین، توحید و شرک کا فرق واضح طور پر جانیں، دعائیں کریں۔ اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں❤‍🩹

رمضان المبارک کلینڈر
28/02/2024

رمضان المبارک کلینڈر

اچھے اخلاق کے حوالے سے ایک حدیث نبوی ہے
28/02/2024

اچھے اخلاق کے حوالے سے ایک حدیث نبوی ہے

Islam is based on five pillars which the Messenger (‎‎ﷺ) has explained for us. The Prophet  said: “Islam is built upon f...
28/02/2024

Islam is based on five pillars which the Messenger (‎‎ﷺ) has explained for us. The Prophet said: “Islam is built upon five [pillars]: the testimony that there is no god but Allah and that Muhammad is the Messenger of Allah; establishing regular prayer (salah); paying the zakah; Hajj (pilgrimage) and fasting Ramadan.”

(al-Bukhaari, no. 8)

‏کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتے ہیں جیسے :اللہ ہے ناںاللہ دیکھ رہا ہےاللہ مالک ہےاللہ سنبھال لے گااللہ تنہا نہیں چھوڑے...
28/02/2024

‏کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتے ہیں جیسے :
اللہ ہے ناں
اللہ دیکھ رہا ہے
اللہ مالک ہے
اللہ سنبھال لے گا
اللہ تنہا نہیں چھوڑے گا
اللہ عزتیں رکھے گا
اللہ کرم کرے گا
اللہ برکتیں اور رحمتیں دے گا
اللہ خوشیاں دے گا
اللہ ماں سے زیادہ محبت کرتا ہے
اللہ راضی ہے
اللہ سب کا ہے
الحمد للّٰــــــہ رب العـــــٙـــالمـــِـــــین

*تم نے دیکھی سیاہ رنگ کی کشش*  *ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان*🖤🤍||•
28/02/2024

*تم نے دیکھی سیاہ رنگ کی کشش*
*ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان*
🖤🤍||•

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahdees nabvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share