26/04/2026
میں نے حال ہی میں سوئی گیس میں دو گھروں کی ڈیل کی۔ ایک 18.3 مرلہ کا گھر تھا جو صرف تین دن پہلے 350 میں فروخت ہو گیا۔ دوسرا گھر، جو گرے اسٹرکچر سے کچھ بہتر اور جزوی طور پر فنشڈ تھا، آج میرے سامنے 270 میں ٹوکن ہو چکا ہے۔ تمام تر کوششوں اور مارکیٹنگ کے باوجود، بدقسمتی سے میں خود یہ دونوں ڈیلز کلوز نہیں کر پایا۔
موجودہ حالات کے پیشِ نظر، خاص طور پر جنگ کی صورتحال کے باعث، مڈل ایسٹ سے لوگ پاکستان واپس آ رہے ہیں جس کی وجہ سے پراپرٹی مارکیٹ میں واضح تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ چند ماہ پہلے جو قیمتیں تھیں، اب وہ تیزی سے ریوائز ہو رہی ہیں، اور قوی امکان ہے کہ آنے والے وقت میں وہی پرانی قیمتیں بھی دستیاب نہ ہوں۔
اگر آپ پلاٹ یا گھر خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو بہتر ہے کہ ایک ہی وزٹ میں فیصلہ کریں، ٹوکن کریں اور بیانہ دے کر ڈیل کو فائنل کرنے کی کوشش کریں۔
اگر آپ کو اس کے علاوہ کوئی پلاٹ یا گھر درکار ہو تو ضرور بتائیں، ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں!
Copied