Motherland Publishing & Book Agency, Pakistan.

Motherland Publishing & Book Agency, Pakistan. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Motherland Publishing & Book Agency, Pakistan., Public relations agency, Lahore.

کتاب کی طباعت مہنگی کیوں، سستی کیوں نہیں؟

ہمارے ادارے کا مقصد ملک و بیرونِ ملک کے اُن اصحابِ علم و دانش، شاعروں اور ادیبوں کو اپنی خدمات مہیا کرنا ہے جو مکمل صورت میں اپنی کتاب چھپوانے اور اس کی اشاعت میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ہم کتاب کے عام معیار سے لے کر اعلیٰ سے اعلیٰ معیار کی کتابیں طبع کرتے ہیں۔ آپ جس معیار کی کتاب چاہیں، ہم سے رابطہ کریں۔۔۔جوشعرا، ادبا اور اصحابِ علم و دانش اپنی کتابیں مختلف اد

اروں سے طبع کرواتے ہیں، ان میںعام طور پر دیکھا گیا ہے کہ طباعت پر ہونے والے اخراجات دوگنے وصول کیے جاتے ہیں۔ آپ جس معیار کی کتاب چھپوانا چاہیں، ہماری بک ایجنسی اس پر ہونے والے مناسب اخراجات کی اصل تفصیل بھی مہیا کرے گی اور متعلقہ امور خاص طور پر اشاعتی مراحل میں آپ کی معاون بھی ہوگی۔یعنی کمپوزنگ، پروف ریڈنگ، طباعت، جلد بندی وغیرہ تک کتاب کی مکمل تیاری کے لیےاخراجات معمولی سروس چارجز کے ساتھ وصول کرتی ہے اور طے شدہ وقت کے مطابق کتاب چھپنے کے بعد ہوم ڈلیوری سروس بھی مہیا کرتی ہے۔
اپنا مسودہ ہمیں دیں اور کتاب کے طے شدہ معیار،کتاب کی مطلوبہ تعداد اور مقررہ تاریخ تک کتاب حاصل کریں۔اگر آپ کا مسودہ کمپوزڈ فارم میں (سافٹ کاپی کے طور پر) موجود ہے تو کمپوزنگ سے متعلقہ اخراجات شامل نہیں کیے جائیں گے۔ کتاب کے سرورق کے لیے ہمارے ادارے میں اعلیٰ معیار کے ڈیزائنر بھی موجود ہیں، تاہم اگر آپ نے سروق کی ڈیزائیننگ پہلے سے کروا رکھی ہے تو ڈیزائن کے اخراجات بھی منہا کر دیے جائیں گے۔
ملک و بیرونِ ملک رہنے والے اصحابِ علم و دانش اپنی کتابیں ہم سے چھپوائیں۔ہماری خدمات اُن کے لیے حاضر ہیں۔ ہم ان شاء اللہ آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔
آپ کی خدمت کے لیے حاضر:

مدر لینڈ پبلشنگ اینڈ بک ایجنسی
6۔نور چیمبرز، بنگالی گلی، گنپت روڈ، متصل اردو بازار، لاہور

Design by Hamdan khalid 03320045336
09/03/2022

Design by Hamdan khalid
03320045336

Design by Hamdan khalid03320045336
09/03/2022

Design by Hamdan khalid
03320045336

Design by Hamdan khalid
09/03/2022

Design by Hamdan khalid

12/05/2017
مدر لینڈ پبلشنگ اینڈ بک ایجنسی (پاکستان) کی جانب سے ڈنمارک میں مقیم نامورشخصیت جناب اے ڈی بٹ کی خود نوشت رودادِ حیات ’’و...
30/04/2017

مدر لینڈ پبلشنگ اینڈ بک ایجنسی (پاکستان) کی جانب سے ڈنمارک میں مقیم نامورشخصیت جناب اے ڈی بٹ کی خود نوشت رودادِ حیات ’’ورق ورق سچائی‘‘ کی اشاعت اول 2017ء کا سرورق۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motherland Publishing & Book Agency, Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Motherland Publishing & Book Agency, Pakistan.:

Share