11/05/2026
فنِ کار پروڈکشنز پیش کرتا ہے
"رائز سکول" کی ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی۔
پاکستان کے حسین شہر ایبٹ آباد میں قائم یہ ادارہ سپیشل کڈز کیلئے امید، محبت اور خدمت کا استعارہ ہے۔
رائز سکول کیلئے کام کرنے کا مقصد صرف ایک پروجیکٹ کی تکمیل نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت کا بے لوث جذبہ ہے۔
ہمارے معاشرے کا وہ خوبصورت رخ، جہاں ہر لمحہ عبادت محسوس ہوتا ہے۔
یہ ڈاکومینٹری رائز سکول کے اُس وژن کی عکاسی کرتی ہے جہاں خاص بچے اپنے منفرد انداز میں دنیا کو اپنے رنگ دکھاتے ہیں۔
دیکھیے، محسوس کیجیے، اور اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے۔ ❤️
پراجیکٹ ہیڈ : سعدیہ اعوان
فنِ کار ٹیم لیڈ : مبین انصاری
سکرپٹ رائٹر : سمیع محبوب
وائس اوور آرٹسٹ : اقراء پریت
پروڈکشن اسسٹنٹ / اسسٹنٹ ڈائریکٹر : عمران چودھری
پروڈکشن ہیڈ : سخاوت نواب
ایڈٹنگ : فنِ کار پروڈکشنز
ڈائریکٹر : مبین انصاری