Al Rahman Property Marketing & Builders Pvt

Al Rahman Property  Marketing & Builders Pvt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Rahman Property Marketing & Builders Pvt, Advertising/Marketing, Al Raziq Garden, Lahore.

11/07/2024
اسپائر کالج موڑ کھنڈا کیمپس کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا ڈائریکٹر  شیخ بلا...
05/02/2022

اسپائر کالج موڑ کھنڈا کیمپس کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا

ڈائریکٹر شیخ بلال ارشد اور
پرنسپل اسپائر کالج موڑکھنڈا شکیل احمد کی قیادت میں کشمیر یکجہتی واک میں فیکلٹی کے علاوہ ادارے کے سینکڑوں طلباءو طالبات نے شرکت کی۔ واک کے شرکاء سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے کروڑوں عوام متحد اور کشمیریوں کی آزادی کے خواہاں ہیں۔۔۔۔۔بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے- نہتے شہریوں کو سفاک تشدد کے ذریعے مارا جا رہا ہے- بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی پر نوٹس لینا چاہیے-جموں و کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جو 75 برسوں سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہے- اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت نے سلامتی کونسل کے جھنڈے تلے کشمیریوں کو حق خوداردیت دینے کا وعدہ کیا تھا- بعد ازاں، ہندوستانی قیادت اپنے وعدے سے مکر گئی اور کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ یعنی لازمی حصہ قرار دینے لگی- اقوام متحدہ کی قراردادوں میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں رائے شماری کروائی جائےگی اور کشمیری عوام اپنا مستقبل چننے میں آزاد ہو گی لیکن بھارتی ہٹ دھرمی اور سازشیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نافذ العمل کروانے میں حائل ہو گئی- کشمیر اور کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ نظریاتی و ثقافتی وابستگی، تاریخی اور جغرافیائی حقائق کی بنیاد پر قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا ہے۔ مقررین نے عالمی برادری سے کشمیر میں جاری ظلم وستم کا نوٹس لینے اور کشمیریوں کو حق آزادی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

25/06/2021

Agreement Sign Ceremony of Aspire College More Khunda. A joint venture by Dar-e-Arqam School, The National Educators, Iqra Model School, American Lyceum International School & Al-Noor School System.

05/03/2020

Address

Al Raziq Garden
Lahore
03337080786

Telephone

03211007600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rahman Property Marketing & Builders Pvt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share