23/08/2026
یونین کونسل نمبر 31 کے امیدوار برائے چیئر مین امتیاز منظور احمد بٹ جن کے خاندان میں سب سے پہلے منظور احمد بٹ صاحب کی مثالیں دنیا دیتی ہے کہ کیسے انہوں نے خدمت کی علاقہ کی اس کے بعد انتظار حسین عرف جھاری بٹ نے علاقہ کے مکینوں کا ساتھ دن رات دیا اور اب کئی سالوں سے امتیاز منظور احمد بٹ اپنی خدمت کاسفر جاری رکھے ہوئے ہیں علاقہ کے مسائل کو اپنے مسائل جان کر حل کروانا ان کی شخصیت کا ایک پہلو ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت فرخ آباد ایک مسائلستان بن چکا ہے لیکن اس کا واحد حل بلدیات اور عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار نمائندوں کی کامیابی ہے آئیں اپنے حصے کا دیا جلائیں تاکہ روشنی ہو سکے