Malik Printers

Malik Printers Best Platform for all kinds of Designing and Printing. We Deals in Letterhead, Invoice Books, Visit

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Thanks to being here.Muhammad Zubair, Rai Usman Khan Bhat...
20/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Thanks to being here.
Muhammad Zubair, Rai Usman Khan Bhatti, Inayatullha Samoo Samoo

🚚 ملتان کی طرف ایک اور پارسل روانہ! ایک اور قدم، ایک اور اعتماد! 📦​ملک پرنٹرز کے لیے کسٹمر کا اطمینان ہی اصل کامیابی ہے۔...
20/01/2026

🚚 ملتان کی طرف ایک اور پارسل روانہ! ایک اور قدم، ایک اور اعتماد! 📦
​ملک پرنٹرز کے لیے کسٹمر کا اطمینان ہی اصل کامیابی ہے۔ ملتان کے لیے یہ پارسل اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ ہمارے معیاری کام اور بروقت ڈیلیوری پر مکمل بھروسہ کرتے ہیں۔ ✨
​ہماری پہچان صرف پرنٹنگ نہیں، بلکہ اپنے کسٹمرز کی توقعات پر پورا اترنا ہے۔ کسٹمرز کا ہم پر یہ اعتماد ہی ہمیں ہر بار مزید بہتر اور معیاری کام کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ ❤️
​✅ اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ
✅ وقت کی پابندی (بروقت ڈیلیوری)
✅ مناسب ریٹس
​چاہے آپ کہیں بھی ہوں، معیاری پرنٹنگ سروسز کے لیے ملک پرنٹرز پر بھروسہ کریں۔
​آج ہی اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-4939861
​ #پاکستان

الحمدللہ! اپنے کام کی تعریف اور کسٹمرز کا اطمینان دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے۔ 😊​ملک پرنٹرز (Malik Printers) پر ہمارا مقصد ...
19/01/2026

الحمدللہ! اپنے کام کی تعریف اور کسٹمرز کا اطمینان دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے۔ 😊
​ملک پرنٹرز (Malik Printers) پر ہمارا مقصد ہمیشہ سے بہترین معیار اور دیدہ زیب ڈیزائننگ فراہم کرنا رہا ہے۔ ایک معزز کلائنٹ کی جانب سے مدرسہ کی رسیدوں کے حوالے سے یہ تعریفی پیغام ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
​ہم پر اعتماد کرنے اور ہمیں اپنی خدمات کا موقع دینے کے لیے آپ کا بے حد شکریہ۔ ہم مستقبل میں بھی آپ کو بہترین سروسز فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ✨
​آپ کا اعتماد، ہماری پہچان!

ملک محمد شہباز
سی سی او
ملک پرنٹرز اینڈ سٹیمپ میکرز
03004939861

جب اپنے کام سے محبت ہو اور اپنے کلائنٹس عزیز ہوں تو پھر صبح، شام یا دن رات نہیں دیکھے جاتے۔ کلائنٹس کے اعتماد پر پورا ات...
13/01/2026

جب اپنے کام سے محبت ہو اور اپنے کلائنٹس عزیز ہوں تو پھر صبح، شام یا دن رات نہیں دیکھے جاتے۔ کلائنٹس کے اعتماد پر پورا اترنے کےلیے موسمی شدت سے بھی نہیں گھبراتے بلکہ بروقت ڈیلیوری ، معیاری کام ، اور ہمیشہ کی طرح بہترین پرنٹنگ سروسز فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں۔۔۔ہمارے کلائنٹس کا وقت قیمتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر قسم کی پرنٹنگ سروسز اور پروموشنل، کسٹومائزڈ پرنٹنگ پروڈکٹس اور سٹیمپ میکنگ کےلیے رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک پرنٹرز اینڈ سٹیمپ میکرز
03004939861





























سدا بہار "ٹیبل کلینڈر" بعنوان مسنون دعائیںمیانوالی کی طرف روانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر قسم کی پروموشنل، پرنٹنگ کسٹومائزڈ پرو...
06/01/2026

سدا بہار "ٹیبل کلینڈر" بعنوان مسنون دعائیں
میانوالی کی طرف روانہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر قسم کی پروموشنل، پرنٹنگ کسٹومائزڈ پروڈکٹس کےلیے رابطہ کریں۔
ملک پرنٹرز اینڈ سٹیمپ میکرز
03004939861





























03/01/2026

Carry Your Brand with Confidence! 🛍️✨
​Your packaging is the first thing your customer sees and the last thing they take home. Don’t settle for plain bags when you can turn them into walking billboards for your business.
​At Malik Printers, we specialize in high-quality handbag making and custom printing. Whether you run a boutique, a corporate office, or a gift shop, we create packaging that reflects your premium quality.
​✅ Custom Designs & Logos
✅ Durable Material
✅ Sharp, Vibrant Printing
​Elevate your customer’s unboxing experience today. DM us for a quote!



الحمدللہ ملک پرنٹرز کا نام نہیں کام بولتا ہے۔ نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ معیاری پرنٹنگ، بروقت ڈلیوری، بہترین کام "ملک پرن...
01/01/2026

الحمدللہ
ملک پرنٹرز کا نام نہیں کام بولتا ہے۔
نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ
معیاری پرنٹنگ، بروقت ڈلیوری، بہترین کام "ملک پرنٹرز" کی پروفیشنل سروسز کا اعتراف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ نے بھی کبھی "ملک پرنٹرز" کی ڈیزائننگ و پرنٹنگ کی خدمات حاصل کی ہیں۔ ؟
آپ کا تجربہ کیسا تھا؟
نئے سال کے آغاز پر ملک پرنٹرز کے لیے ایک لائن یا کم از کم ایک لفظ ضرور لکھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک محمد شہباز
سی ای او
ملک پرنٹرز اینڈ سٹیمپ میکرز



31/12/2025

Happy New Year 2026
from
Malik Printers & Stamp Makers

Deals in all kinds of Designing & printing.
+923004939861










Malik Printers & Stamp Makers (All Printing Solutions)Contact us for All kinds of Printing.
25/12/2025

Malik Printers & Stamp Makers
(All Printing Solutions)

Contact us for All kinds of Printing.



25/12/2025

Malik Printers & Stamp Makers
(All Printing Solutions)



برطانیہ کے ٹریول و لاگر نے پاکستان کی مہمان نوازی کو سراہایو کے کے ٹریول و لاگر نیتھن ہیلوران نے پاکستان کی ثقافت کی تعر...
23/12/2025

برطانیہ کے ٹریول و لاگر نے پاکستان کی مہمان نوازی کو سراہا

یو کے کے ٹریول و لاگر نیتھن ہیلوران نے پاکستان کی ثقافت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "اگر مہمان نوازی کا گھر ہوتا تو وہ پاکستان ہوتا"۔

اپنے دورے کے دوران، انہوں نے مقامی لوگوں کی گرمجوشی، دل سے استقبال، لامتناہی چائے کی پیالیوں، فیاضی سے بھرے کھانے کے حصے اور معنی خیز بات چیت کو نمایاں کیا۔

ان کا تجربہ ملک بھر میں پائی جانے والی مہمان نوازی کی گہری روایت کی عکاسی کرتا ہے، خاص طور پر لاہور جیسے شہروں میں۔

ایسے مثبت بیانیے دنیا کو پاکستان کی حقیقی تصویر دکھانے میں مدد دیتے ہیں، جو مستند سفری تجربات اور عوامی تعلقات کے ذریعے سامنے آتی ہے۔

Disclaimer: This image is AI-generated for informational and illustrative purposes only.

from discover Pakistan




پاکستان نے معرکۂ حق میں اللہ کی نصرت سے کامیابی حاصل کی — فیلڈ مارشل عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز ...
10/12/2025

پاکستان نے معرکۂ حق میں اللہ کی نصرت سے کامیابی حاصل کی — فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے معرکۂ حق میں اللہ کی نصرت سے کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا گہرا تاریخی تعلق ہے، اور حالیہ دفاعی معاہدہ اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ فیلڈ مارشل نے علم و محنت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عزت اور طاقت محنت اور علم سے حاصل ہوتی ہے۔
#منقول
#ڈسکورپاکستان




Address

F-32, First Floor, Ichhra Shoping Centre, 87-Ferozepur Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Printers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Printers:

Share