29/12/2025
اطلاع: سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق اہم ہدایت
سولر پینلز کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ اور مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث، براہِ کرم یہ نوٹ کیا جائے کہ سولر پینلز کے ریٹس فکس نہیں ہیں۔
لہٰذا ہر آرڈر / ٹرانزیکشن سے قبل تازہ ریٹس حاصل کرنا لازم ہوگا۔
براہِ کرم یہ بھی واضح رہے کہ جو ریٹ فراہم کیا جائے گا، وہ صرف اسی مخصوص ٹرانزیکشن اور اسی وقت کے لیے مؤثر ہوگا۔ بعد ازاں قیمت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ممکن ہے۔
اس پالیسی کا مقصد قیمتوں کے عدم استحکام کے باوجود شفاف، منصفانہ اور واضح لین دین کو یقینی بنانا ہے۔ آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے ہم شکر گزار ہیں۔
مزید معلومات اور ریٹس کی تصدیق کے لیے براہِ کرم ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ
SAFE LINKS
03083667363
03024723352