asra digital marketing

asra digital marketing I am social Media marketer. Contact me for marketing of any type of business.

Logo Designing creations by me Alhamdulillah ❤️💖
09/06/2024

Logo Designing creations by me
Alhamdulillah ❤️💖

الحمدللہ ❤️کل ایک کلائنٹ نے مجھے لوگو ڈیزائن کرنے کا کہا میں نے  ایک دن کا وقت دے کر لوگو تیار کر لیا۔الحمدللہ کلائنٹ کو...
09/06/2024

الحمدللہ ❤️
کل ایک کلائنٹ نے مجھے لوگو ڈیزائن کرنے کا کہا میں نے ایک دن کا وقت دے کر لوگو تیار کر لیا۔
الحمدللہ کلائنٹ کو لوگو کے تمام سامپل بہت پسند آئے۔اور انہوں نے مجھے مزید کام بھی دیا اور مزید دوسروں کو میری طرف ریفر کرنے کا کہا ۔
کلائنٹ کو سیٹیسفائد کرنا ہی ہماری بہت بڑی کامیابی ہوتی ہے ۔💯
ہماری سروسز میں شامل ہیں
✅ پروفیشنل لوگو بنانا
✅ فیس بک پیج بنانا
✅ پیج کا کور فوٹو اور پروفائل فوٹو پروفیشنل انداز میں بنانا
✅ پیج کے فالوورز بڑھانا
✅ پیج مینجمنٹ
✅ گرافک ڈیزائننگ
✅کسی بھی قسم کی سوشل میڈیا پوسٹ بنانا
✅ ویڈیو ایڈیٹنگ
✅ ایڈ کے ذریعے آپ کی پروڈکٹ لوگوں تک پہنچانا۔

تو اج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ہماری سروسز کا فائدہ اٹھائیں۔۔

وہ جانتا ہے تم تھک گئے ہو ، وہ جانتا ہے تم صبر کر رہے ہو اور اپنی دعا کی قبولیت کا انتظار کر رہے ہو ۔ اتنا سب کچھ ہونے ک...
12/05/2024

وہ جانتا ہے تم تھک گئے ہو ،
وہ جانتا ہے تم صبر کر رہے ہو
اور اپنی دعا کی قبولیت کا انتظار کر رہے ہو
۔ اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود تم نے اپنی آس اس رب سے لگائی ہوئی ہے اور امید بھی اب تک ختم نہیں ہوئی ، کیوں ؟
اس وجہ سے کہ اللہ دل میں بستہ ہے اور تمہارا دل جانتا ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور وہ ایک دن تمہاری دعا پر کن فرما دے گا ۔
یہ ہمت ، صبر اور توکل سب اللہ نے ہی دیا ہے یہ جو تم اتنی مضبوطی سے ان کٹھن راستوں کو طے کر رہے ہو اس کی ہمت اللہ نے ہی تو دی ہے تمہیں ۔
یہ جتنے وسوسے آ رہے ہیں نا تمہیں یہ سب شیطان کی وجہ سے ہے مگر یاد رکھو کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ وہ تمہیں وسوسے دیتے دیتے تھک جائے گا اور جب وہ تمہارا یقین اتنا پختہ دیکھے گا تو خود ہی ہار مان جائے گا ۔
یہ تمہارا ایک ہی دعا پر اٹکے رہنا اور صبر کرنا ہی اللہ سے کن کہلوا دے گا اور پھر آخر دعا کے آگے تو نصیب بھی ہار جاتا ہے نا ♥️✨

ماشاءاللہ❤️سبحان اللہ ❤️اللّٰہ اکبر ❤️
08/05/2024

ماشاءاللہ❤️
سبحان اللہ ❤️
اللّٰہ اکبر ❤️

26/02/2024

My AI digital work Alhamdulillah ❤️ chick story

جب چھوٹی تھی تو ابو جان  کو خطاطی (کیلیگرافی)کرتے دیکھتی تو بہت دل کرتا تھا کہ میں بھی اپنے ہاتھ سے اللہ پاک کا نام خوبص...
23/02/2024

جب چھوٹی تھی تو ابو جان کو خطاطی (کیلیگرافی)کرتے دیکھتی تو بہت دل کرتا تھا کہ میں بھی اپنے ہاتھ سے اللہ پاک کا نام خوبصورت لکھ سکوں ۔💯
ابو جان نے ہم سب بہن بھائیوں کو سیکھانے کی کوشش کی اور روز تختی پر ہمیں ہوم ورک دیا کرتے تھے
سب بہن بھائیوں میں شوق پیدا ہوا لیکن اس وقت میں بہت چھوٹی تھی کچھ زیادہ سمجھ نہیں آئی اور ماشاءاللہ میری بڑے بھائی نے بہت اچھی خطاطی (کیلیگرافی ) سیکھ لی۔ اور پھر بھی میرا دل کرتا کہ بھائی کی طرح لکھوں۔
لیکن نا کام رہی 😥
لیکن اب میں نے ڈیجیٹل کیلیگرافی اور کوفی کیلیگرافی ہاتھ سے کرنا سیکھ لی ہے 🥰
الحمدللہ یہ میری کیلیگرافی کے چند چھووووووووووٹے سے نمونے ملاحظہ فرمائیں ❤️👇

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️میرا نام اسری ہے اور میں ایک سوشل میڈیا ڈیجیٹل مارکیٹر ،گرافکس ڈیزائنر ،ڈیجیٹل کیلی...
23/02/2024

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
میرا نام اسری ہے اور میں ایک سوشل میڈیا ڈیجیٹل مارکیٹر ،گرافکس ڈیزائنر ،ڈیجیٹل کیلیگرافی ایکسپرٹ ہوں ۔🥰
میری سروسز میں شامل ہیں
پروفیشنل لوگو بنانا
پروفشنل فوٹو کور بنانا
فیس بک پیج بنانا
انسٹاگرام پوسٹ بنانا
اینویٹشن کارڈز اوراور برتھ ڈے کارڈ بنانا
فلیکس بنانا
وزٹنگ کارڈ بنانا
ہر قسم کی پریزینٹیشن بنانا
ڈیجیٹل کیلیگرافی پوسٹ بنانا
اور بہت کچھ جو آپ بنوانا چاہیں
اچھی اور معیاری سروسز کے لیے مجھ سے رابطہ کریں ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when asra digital marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share