Soci Gossip

Soci Gossip Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Soci Gossip, Social Media Agency, Lahore.

08/05/2026

*گرمی کی چھٹیاں*
تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 16 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
نوٹیفکیشن کا انتظار کریں

07/05/2026
ہڑتال۔ ہڑتال۔ ہڑتال پورے ملک میں 1 مئی سے 5 مئی تک    مکمل ہڑتال
29/04/2026

ہڑتال۔ ہڑتال۔ ہڑتال پورے ملک میں 1 مئی سے 5 مئی تک مکمل ہڑتال

شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ — عوام شدید مشکلات کا شکار
23/04/2026

شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ — عوام شدید مشکلات کا شکار










.📢*پنجاب میں طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار، محکمہ وائلڈ لائف کو کارروائی کا اختیار مل گیا*- *شوقیہ طوطا رکھنے کا لائسنس ...
08/04/2026

.
📢*پنجاب میں طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار، محکمہ وائلڈ لائف کو کارروائی کا اختیار مل گیا*
- *شوقیہ طوطا رکھنے کا لائسنس فیس 1000*
- *سمال بریڈر 20 ہزار*
- *لارج بریڈر 30 ہزار*
- *چار اقسام راء، گانی دار، سلیٹی سر اور جامنی سر والے طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار*
- *طوطے رکھنے والوں کے لیے حلف نامہ جمع کروانا لازمی ہوگا*
- *مقامی طوطوں کی آن لائن لائسنسنگ کا عمل شروع کردیا گیا*🫧⏰

وزیراعظم شہباز  شریف نے پٹرولیم لیوی میں 80 روپے فی لٹر کمی کرکے نئی قیمت 378 روپے فی لٹر کر دی، جو آج رات 12 بجے سے لاگ...
04/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم لیوی میں 80 روپے فی لٹر کمی کرکے نئی قیمت 378 روپے فی لٹر کر دی، جو آج رات 12 بجے سے لاگو ہو گی۔

02/04/2026

پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے جبکہ پیر تا جمعرات باقاعدہ اوقات کار کے مطابق تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

02/04/2026

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، حتمی فیصلہ آج وزیراعظم کریں گے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soci Gossip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share