02/07/2026
الحمدللہ آج جمعہ کا بابرکت دن ہے نماز فجر کا اہتمام کریں اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل۔کرتے ہوئے نماز جمعہ ادا کریں درود شریف کا بکثرت ذکر کیا کریں اور جمعہ کے دن سورج کہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں
حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنا ہے وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا انشاللہ