28/03/2026
ساری دُنیا نے سنا کہ گزشتہ رات اقوامِ متحدہ کی ہیومن رائٹس کمیشن میں عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے خطاب کیا اور کہا کہ "پاکستان کو GSP پلس سٹیٹس دیا گیا ہے، اور اِس GSP پلس سٹیٹس کے بدلے پاکستان نے معاہدے کئے ہوئے ہیں کہ ملک میں انسانی حقوق اور عدالتی خودمختاری کو یقینی بنانا ہے، تو دُنیا پاکستان پر زور دے کہ وہ پاکستان میں انسانی حقوق کو بحال کریں"
یہ الفاظ قاسم خان کے تھے لیکن Gharida Farooqi نے یہ سنا کہ قاسم خان نے پاکستان سے GSP پلس سٹیٹس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
قاسم خان کی کلپ آن ریکارڈ موجود ہے، کوئی پٹواری کوئی پالشی ہمیں بھی دکھا دے کہ کدھر قاسم خان نے پاکستان سے GSP پلس سٹیٹس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
پٹواریوں، پالشیوں نے اندھی تقلید کی اور کل سے لگے ہوئے ہیں کہ قاسم خان نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان سے GSP پلس سٹیٹس واپس لینے کا کہا ہے جبکہ اُس نے ایسا کچھ نہیں کہا
نریندر مودی کو اپنے گھر بغیر ویزے کے شادیوں پر بلانے والے اور کشمیری مجـاہدین کی فہرستیں ہنـدوستان کے حوالے کرنے والے غداری کے سرٹیفکیٹ