31/03/2026
آٹھ سال تک ننگے پیر پاکستان کی عدالتوں کی راہداریوں میں چلنے والی اُمِ رُباب کو سندھ کی عدالت نے انصاف دے دیا۔۔۔
کیا اب بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی کہ پیپلز پارٹی سندھ اور ن لیگ پنجاب میں پولیس کے تفتیشی نظام کو بہتر کیوں نہیں کر رہی؟؟؟
صحافی وحید مراد