06/02/2026
بہت افسوس ناک خبر ;
اسلام آباد ترلائی مسجد دھماکہ شدید مذمت
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر ہونے والا بم دھماکہ انتہائی افسوسناک، دلخراش اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔
بےگناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا انسانیت سوز اور بزدلانہ فعل ہے۔
ہم اس دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت دے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ آمین۔
پاکستان میں امن کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ یہ جو سیکورٹی ، کھڑی نظر آرہی ھے یہ پہلے اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے انجام دیتے تو یہ واقع کبھی نہیں ہوتا،دھمکے ہونے کے بعد اب کس لیے چوکس ھیں، ??
ازاد امیدوار محمد عمر خان