Umair Printers

Umair Printers Situated at an ideal strategic location in Lahore.Umair Printers and designers provides one stop sho

21/07/2023

Future Ronaldo ❤️❤️❤️
دنیا بھر کے میڈیا کی نظریں اس لڑکے پر جمی ہوئی ہیں یہ ترکیا کا ابھرتا نوجوان فٹبالر "اردا گولر" ہے۔ جس نے دنیا کے سب سے مشہور ہسپانوی کلب اور چیمپئنز لیگ کے فاتح ٹیم ریال میڈرڈ سے 6 سال کا معاہدہ کیا۔30 ملین یورو کے عوض۔ کل جب میڈرڈ میں یہ معاہدہ ہو رہا تھا تو اردا گولر سے انگریزی میں سوال ہوا۔ مگر اس نے ترک زبان میں جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔ اس کا کہنا تھا کہ مجھے انگریزی آتی ہے، لیکن مجھے اپنی زبان میں بات کرنے پر فخر ہے۔ یہ تربیت صدر اردگان نے اپنی قوم کی ہے۔ وہ ہر عالمی فورم پر بھی اپنی مادری زبان میں بات کرتے ہیں۔ یہی زندہ قوموں کی پہچان ہے۔ اردا گولر کو ریال میدرڈ میں مستقبل کا رونالڈو قرار دیا جا رہا ہے۔ کلب میں شمولیت کے بعد اس نے جو ٹیوئٹ کیا، وہ رونالڈو اور میسی کے بعد سب سے زیادہ مقبول ہوا۔ اس تقریب میں گولر کی والدہ بھی اس کے ساتھی بیٹھی ہوئی تھیں۔ گولر نے دیکھا کہ ماں رو رہی ہیں تو اس نے ماں کے چہرے سے آنسو صاف کرکے عقیدت کا بوسہ لیا۔

🇹🇷🇹🇷

25/05/2023

منقول 🤣
(بات تو ٹھیک ہے ویسے)

عجیب صورت حال ملک میں پھیل گئی ہے۔ جب سے 9 مئی والے "انقلاب" کا بخار اترا ہے، معاشرے سے بدتمیزی، بداخلاقی، بدتہزیبی اور گالم گلوچ میں نوے فیصد کمی آ گئی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہا اس پاکیزہ ماحول میں کیا کریں۔🤪

30/12/2022
28/11/2022
28/11/2022
28/11/2022
28/11/2022
28/11/2022

Address

12 Durani Mansion, Royal Park
Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 12:30
14:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Printers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Printers:

Share