PrintX Al-Saif Arts & Graphics

PrintX Al-Saif Arts & Graphics We Deal In All Kind Of Advertisment And 3D Signs Bord, Letter Signs Bords & Printing Servises.

05/10/2024

گندا پور کو گرفتار کر لیا گیا
ہور کھولو گریبان

لاہور میں سیف سٹی کے زریعے بغیر ہیلمنٹ کے چالان ہونا شروع ہو چکے میرا بھی ڈاکٹر ہاسپٹل سگنل پہ چالان ہوا ہے تمام دوستوں ...
14/09/2024

لاہور میں سیف سٹی کے زریعے بغیر ہیلمنٹ کے چالان ہونا شروع ہو چکے
میرا بھی ڈاکٹر ہاسپٹل سگنل پہ چالان ہوا ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے ہیلمنٹ استعمال کریں چالان سے بھی بچیں اور اپنی زندگی بھی بچائیں شکریہ🥰🥲🐕🌺🤣

    0301 4652700 -0300-7863829
26/07/2024

0301 4652700 -0300-7863829

11/03/2024

تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان کا چاند مبارک🌺🌺

مفت کھانا کھائیں.....!جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:مفت ویلڈنگ سیکھیں مفت ...
05/03/2024

مفت کھانا کھائیں.....!
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے،
ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو

Address

Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PrintX Al-Saif Arts & Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PrintX Al-Saif Arts & Graphics:

Share