14/08/2024
یونہی تو نہیں دشت میں پہنچے،
یونہی تو نہیں سنجوگ لیا،
بستی بستی کانٹے دیکھے،
جنگل جنگل پھول میاں.
یہ وطن ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے، خدارا اس کی اور اس میں بسنے والوں کی قدر کیجیے.
یوم آزادی مبارک