Fiverr Response

Fiverr Response Let's exchange GIG FAVOURITE ❤️
Come inbox I'm ready

15/02/2025

Fakhar naam hai parosa ka

سٹیڈیم تو بنا دیا شب بھر میںٹیم اپنی پاپی ہی رہی
08/02/2025

سٹیڈیم تو بنا دیا شب بھر میں
ٹیم اپنی پاپی ہی رہی

07/08/2024

خوبصورت دل ایسے ہوتے ہیں۔
قطری کھلاڑی نے ٹوکیو اولمپک گیمز میں بھائی چارہ کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی، مردوں کی ہائی جمپ ایونٹ کے میں فائنل اٹلی کے جین مارکو ٹمبری اور قطر کے مطع عیسیٰ برشم گولڈ میڈل کے لیے مدمقابل تھے، دونوں نے2.37 میٹر کی چھلانگ لگائی اور برابر رہے،آفیشلز نے دونوں کو 3 مزید چانس دینے کا فیصلہ کیا،دو مرتبہ دونوں پھر برابر رہے،تاہم ٹانگ کی شدید چوٹ کی وجہ سے اٹلی کے ٹمبری کو اپنی تیسری کوشش سے دستبردار ہونا پڑا، قطر کے برشم کے لیے یہ بہت آسان تھا کہ وہ آسانی سے گولڈ میڈل جیت جاتے
لیکن برشم نے آفیشلز سے استفسار کیا اور اس بات کی تصدیق کی کہ اگر وہ بھی 3 ویں جمپنگ کی کوشش سے دستبردار ہو جائیں تو دونوں کھلاڑی طلائی تمغہ کے حقدار ہوں گے،تصدیق ہونے پربرشم اپنی آخری چھلانگ سے دستبردار ہوگئے اور اولمپک گولڈ میڈل دونوں کو مل گیا، مذہبی،سیاسی، ممالک یا جلد کی رنگینیوں سے بہت بلند اس حقیقی اسپورٹس مین اسپرٹ کو دنیا بھر میں بے حد سراہا جارہا اور زبردست پزیرائی مل رہی ہے،1912 سے اولمپک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ایک ایونٹ میں دو کھلاڑیوں کو گولڈ میڈل دینے کی تاریخ بھی رقم ہوئی۔

Address

Lahore, Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiverr Response posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share