07/01/2026
جامعہ دارالعلوم فتحیہ و مہر النساء للبنات (کراچی) کے زیرِ اہتمام سالانہ تعلیمی و اصلاحی اجتماع کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔الحمدللہ
( یہ مبارک نشست علم کی روشنی، دلوں کی اصلاح اور روحانیت کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ عزوجل۔)
#اجتماع #کراچی #خوشخبری