23/11/2019
دوستو ۔اسلام علیکم ۔
پاکستان جن معاشی حالات سے گزر رھا ھے ، امید کی جانی چاہئے کہ یہ سب تکالیف جلدی دور ھو جائینگی اور ھم دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح معاشی استحکام کی طرف گامزن ھو جائینگے ۔
اپنی چھت یا گھر ھر انسان کی بنیادی ضرورت ھے جہاں وہ اپنے خاندان کے ساتھ سکون کے دن عزت و آبرو کے ساتھ گزار سکے ۔
گھر کے لئے زمین کی خریداری ، اس پر اپنے خوابوں کو گھر کی شکل دینا ، اس گھر کو موسمی حالات و تغیرات سے محفوظ رکھنا اور اس کی مستقل بنیادوں پر دیکھ بھال کرنا ، یہ سب معاملات بہت آسان نہیں ھوتے۔
ھم نے ھیلدی ھومز کے نام سے جس ادارے کی بنیاد رکھی اس کا مقصد آپ کو ایک ایسا گھر جو خوبصورت ھو ، پاکستان کے موسمی اور زمینی تغیرات و حالات کے مطابق تعمیر کیا گیا ھو ، جس میں رہ کر آپ کو ذہنی سکون محسوس ھو ، فراھم کرنا ھے ۔
آپ کے ذہن میں گھر کی تعمیر و تزئین کے حوالے سے کوئی بھی بات ھو تو ھم سے شیئر کریں ۔
آپ اس نمبر 03104444556 پر اپنی معلومات شیئر کرسکتے ھیں ۔
ھیلدی ھومز ، لاھور ، پاکستان ۔