Quran Academy Expert

Quran Academy Expert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Academy Expert, Social Media Agency, Lahore.

اگر آپ بھی پوری دنیا سے سٹوڈینٹس تلاش کر کے اپنی آن لائن قرآن اکیڈمیں بنانا چاہتے ہیں تو سٹوڈینٹس تلاش کرنے کی ٹریننگ حاصل کرنے کے لئیے ابھی ہمارے ادارے میں تشریف لائیں۔لوکیشن لاہور۔ واٹسایپ نمبر 03297242353_فون نمبر- 03094770677

16/10/2025

چار لاکھ کا فراڈ ہونے کے بعد جب ہمیں جوائن کیا تو الحمد للہ ٹریننگ لینے کے بعد ایک ہفتے میں امریکہ کے چار سٹوڈینٹس فائنل کر لئے

13/10/2025

الحمدللہ ایک اور قاری صاحب جن کا نام شکیل احمد ہے
قطر سے ہماری اکیڈمی میں تشریف لائے اور انہوں نے ہمارے پاس فزیکل کورس کیا
فزیکل کورس بہت ہی احسن انداز میں ان کو سکھایا گیا
ٹریننگ لینے کے بعد صرف اور صرف آٹھ یا دس دن کے اندر انہوں نے تقریبا اٹھ سے 10 سٹوڈنٹ فائنل کر لیے
وہ بھی مختلف ممالک کے
اور آج تو انہوں نے میرے سامنے بیٹھے بیٹھے پاکستان کے تین سٹوڈنٹ فائنل کیے جن میں سے ہر ایک سٹوڈنٹ کی فیس پانچ ہزار تھی
تو اس طرح سے پاکستان میں بھی صرف انہوں نے ڈیڑھ گھنٹہ پڑھانا ہے اور 15 ہزار مہینے کے بعد انہوں نے وصول کر لینے ہیں سمپل
سی بات یہ ہے کہ جب تک سیکھیں گے نہیں محنت نہیں کریں گے قدم نہیں بڑھائیں گے تو اپ کا کچھ بھی نہیں ہونے والا
صرف اور صرف اپ دیکھتے ہی رہیں گے اللہ تعالی بھی انہی کا ساتھ دیتے ہیں جو کہ

اللہ تعالی پر یقین کرتے ہوئے محنت کرتے

ہیں تو اگر آپ بھی اس آن لائن قران
ٹیچنگ کی فیلڈ کے اندر قدم رکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے سینٹر کا وزٹ کریں
ہم سے فزیکل یا آن لائن ٹریننگ حاصل کریں اور اپنے آن لائن قرآن ٹیچنگ کیریئر کا آغاز کریں
جزاک اللہ
آپکا بھائی :عمر عبد اللہ

13/10/2025

🔥 قرآن اکیڈمی چلا رہے ہیں، لیکن اسٹوڈنٹس نہیں بڑھ رہے؟
⚡ ایڈز پر ہزاروں روپے خرچ ہو رہے ہیں، لیکن کوئی رزلٹ نہیں؟
📌 تو ہم آپکو بتائیں گے کہ آپنے اپنی مطلوبہ audience یعنی مسلم audience تک کیسے پہنچنا ہے
وہ بھی بہت ہی آسان انداز میں
لائف ٹائم سپورٹ کے ساتھ
🚀 خاص سیشن صرف قرآن اکیڈمی والوں کے لیے:
✅ کیا سیکھیں گے؟
✔️ صحیح audience کا انتخاب
✔️ کم بجٹ میں maximum results
✔️ وہ ٹیکنیکس جو آج کل میں کام کر رہی ہیں
⚠️ صرف ان کے لیے جو سٹوڈنٹس بڑھانا چاہتے ہیں!
ابھی رجسٹریشن کریں — سیٹیں محدود ہیں

08/10/2025

سیکھیں محنت کریں اور کامیابی حاصل کریں

الحمد للہجو لوگ محنت کرتے ہیں وہ کامیاب ضرور ہوتے ہیں
08/10/2025

الحمد للہ
جو لوگ محنت کرتے ہیں وہ کامیاب ضرور ہوتے ہیں

20/09/2025

📍اگر آپ آن لائن قرآن سٹوڈینٹس تلاش کر رہے ہیں تو تو اسکے لئیے دو چیزیں شرط ہیں🚨
📍1: سیکھنا کہ سٹوڈینٹس کس طرح تلاش کئیے جاتے ہیں
📍2:سیکھ کر محنت کے ساتھ کام کرنا
الحمدللہ پورے پاکستان سے بہت سارے قرآن ٹیچرز ہمارے پاس آکر سٹو ڈینٹس تلاش کرنا سیکھ کر اپنے کام آغاز کر چکے ہیں
اگر آپ آن لائن قرآن ٹیچنگ کی فیلڈ میں آنا چاہتے ہیں تو آپ بھی ہماری آن لائن یا فزیکل کلاسسز جوائن کر کے اپنی آنلائن قرآن اکیڈمی کا آغاز کر سکتےہیں

✅فزیکل و آن لائن کلاسز
✅مکمل رہنمائی
✅لائف ٹائم سپوڑٹ
✅صیحیح آئوڈینس کو ٹارگٹ کرنا
✅سٹوڈینٹس کے والدین کی ساتھ ڈیل کرنا
✅ٹیچرز اور سٹوڈینٹس کے درمیان مینجمنٹ اور سکیورٹی لگانا
اسکے علاوہ اور بھی بہت کچھ سکھایا جائے گا

ایڈریس : شالامار داروغہ والا سے آگے سلامت پورہ سٹاپ ( اورنج ٹرین کا بھی سلامت پورہ سٹاپ لاہور)
نہر کی طرف سے: مغل پورہ فتح گڑھ سے آگے کینال بنک سکیم لاہور

10/09/2025
28/08/2025

🔥 قرآن اکیڈمی چلا رہے ہیں، لیکن اسٹوڈنٹس نہیں بڑھ رہے؟
⚡ ایڈز پر ہزاروں روپے خرچ ہو رہے ہیں، لیکن کوئی رزلٹ نہیں؟
📌 تو ہم آپکو بتائیں گے کہ آپنے اپنی مطلوبہ audience یعنی مسلم audience تک کیسے پہنچنا ہے
وہ بھی بہت ہی آسان انداز میں
لائف ٹائم سپورٹ کے ساتھ
🚀 خاص سیشن صرف قرآن اکیڈمی والوں کے لیے:
✅ کیا سیکھیں گے؟
✔️ صحیح audience کا انتخاب
✔️ کم بجٹ میں maximum results
✔️ وہ ٹیکنیکس جو آج کل میں کام کر رہی ہیں
⚠️ صرف ان کے لیے جو سٹوڈنٹس بڑھانا چاہتے ہیں!
ابھی رجسٹریشن کریں — سیٹیں محدود ہیں
See less

سیمینار برائے آن لائن قرآن ٹیچرزقرآن اکیڈمی ایکسپرٹ کی ٹیم اس اتوار کو اسلام آباد جناح گارڈن میں آن لائن قرآن اکیڈمی کے ...
19/08/2025

سیمینار برائے آن لائن قرآن ٹیچرز

قرآن اکیڈمی ایکسپرٹ کی ٹیم اس اتوار کو اسلام آباد جناح گارڈن میں آن لائن قرآن اکیڈمی کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کر رہی ہے
اگر آپ ایک آن لائن قرآن ٹیچر ہیں اور پنڈی یا اسلام آباد میں رہتے ہیں تو آپ سے گزارش ہیکہ اس سیمینار میں ضرور شرکت کریں
نوٹ: یہ سیمینار بلکل فری ہے
ایڈریس: دار القرآن ایجوکیشن سسٹم۔ ہائوس نمبر 9 یونیورسٹی روڈ۔جناح گارڈن ۔ اسلام آباد

18/08/2025

📌پنڈی اور اسلام آباد میں رہنے والے آن لان قرآن ٹیچرز کے لئیے سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے
فری سیمینار میں شرکت کرنے کے لئے ہمارے اس واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر لیں👇👇
https://chat.whatsapp.com/DGlVycIOlIDH8jEYcg6CGL?mode=ems_copy_c

18/08/2025

ہر سُست اور ناکام انسان کا صرف یہی رونا ہوتا ہیکہ اب کام نہیں ہوتا کیونکہ مارکیٹ میں کمپیٹیشن بہت زیادہ ہے
لیکن اصل بات یہ ہوتی ہیکہ وہ اپنی فیلڈ میں ماہر نہیں ہوتا اور کام کے اعتبار سے سُست ہوتا ہے
حالانکہ ایک چھوٹے سے محلے کے اندر یا ایک ہی بازار میں کریانے کی کئی دوکانیں ہوتی ہیں اور گاہک بھی ہر کسی کے پاس ہوتا ہے اب اگر آپکی دوکان پر سامان ہی نہیں ہے اور آپ لوگوں سے یہ گلہ کر رہے ہیں کہ میرا کام نہیں چل رہا تو یہ گلہ کرنا آپکا بنتا بھی نہیں ہے
اسلئے اگر آپ اپنی سکل کے اندر ماہر ہیں تو آپکو کلائینٹ کے پاس نہیں جانا پڑے گا بلکہ کلائینٹ خود آپکو تلاش کرتا ہوا آئے گا
کیونکہ جنگ بغیر ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتی
جزاک اللہ

آپکا بھائی عمر عبد اللہ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Academy Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share