Din News HD

Din News HD At Din News HD, we bring you the latest and most accurate news from across Pakistan.
(619)

06/06/2026

آسٹریلیا پست، پاکستان سرخرو

گرین شرٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی، شاہین آفریدی کی دھار اور بابر اعظم کی بہترین کارکردگی نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

تازہ ترین کرکٹ خبروں، میچ اپ ڈیٹس اور کھیلوں کی دنیا کی اہم معلومات کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

Daily Din 6-06-2026
05/06/2026

Daily Din 6-06-2026

05/06/2026

حج یا پکنک؟ وسیم اکرم نے خاموشی توڑ دی!

وائرل ویڈیوز پر وسیم اکرم، مصباح الحق اور فخر عالم کا ردعمل سامنے آگیا، حج کے دوران ہنسی مذاق پر ہونے والی تنقید کے بعد اصل حقیقت پر بھی روشنی ڈال دی گئی۔

تازہ ترین وائرل خبروں، کھیلوں کی اپ ڈیٹس اور اہم واقعات کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

05/06/2026

ننھے یوٹیوبر کی بڑی مقبولیت

سیاستدان بھی شیراز کے مداح بن گئے، بلاول بھٹو اور شیراز آمنے سامنے آئے، ملاقات کے دوران بلاول بھٹو نے ننھے اسٹار کیلئے خصوصی پیغام بھی دیا۔

تازہ ترین خبروں، وائرل کہانیوں اور اہم اپ ڈیٹس کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

05/06/2026

سلمان خان کا بڑا قانونی وار!

کالا ہرن تنازعے سے جڑی فلم نئے بحران میں گھر گئی، ریلیز سے پہلے ہی قانونی اور عوامی بحث نے فلم کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔

تازہ ترین شوبز خبروں، بالی ووڈ اپ ڈیٹس اور وائرل کہانیوں کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

05/06/2026

جدید ٹیکنالوجی یا نیا ماحولیاتی خطرہ؟

اقوامِ متحدہ نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی اثرات پر تشویش کا اظہار کر دیا، ماہرین کے مطابق اے آئی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی توانائی ضروریات ماحول کیلئے نئے چیلنجز پیدا کر رہی ہیں۔

تازہ ترین ٹیکنالوجی، سائنس اور عالمی خبروں کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

Daily Din 5-06-2026
04/06/2026

Daily Din 5-06-2026

04/06/2026

معیشت کیلئے بڑا منصوبہ تیار؟

کاروباری شخصیات وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں، صنعتکاروں نے معیشت کی بہتری، سرمایہ کاری میں اضافے اور صنعتی ترقی کیلئے اہم تجاویز پیش کر دیں۔

تازہ ترین خبروں اور اہم اپ ڈیٹس کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

04/06/2026

مہنگی بجلی، چوری میں خطرناک اضافہ!

لیسکو کا بڑا کریک ڈاؤن، سینکڑوں کیسز بے نقاب، بجلی چوروں پر شکنجہ، کروڑوں روپے کے جرمانے عائد۔

تازہ ترین خبروں اور اہم اپ ڈیٹس کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

Daily Din 04-06-2026
03/06/2026

Daily Din 04-06-2026

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Din News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Din News HD:

Share