Muhammad Ayyoub

Muhammad Ayyoub Meta Ads Expert Sales-Driven Facebook & Instagram Ads |Small Budget, Big Results
DM for Free Strategy 📞 WhatsApp: https://wa.me/923008079015

آپ کا بزنس بھی اچھا  ہے پراڈکٹ بھی اچھی ہے پر سیلز پھر بھی نہیں آ رہی مسئلہ کہاں ہے؟ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایڈز لگانے کے ...
01/10/2025

آپ کا بزنس بھی اچھا ہے پراڈکٹ بھی اچھی ہے

پر سیلز پھر بھی نہیں آ رہی مسئلہ کہاں ہے؟
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایڈز لگانے کے باوجود رزلٹ نہیں ملتے
اس کی وجہ یہ نہیں کہ آپ کی پراڈکٹ کمزور ہے
بلکہ یہ ہے کہ آپ کے ایڈز کسٹمر کو convince نہیں کر پا رہے۔

کسٹمر کے ذہن میں ایک سوال چل رہا ہوتا ہے
مجھے اس سے کیوں خریدنا چاہیے؟
اگر آپ کا ایڈ اس سوال کا جواب نہیں دیتا تو وہ آگے بڑھ جاتا ہے
مقابلے کا بزنس وہی کسٹمر لے لیتا ہے کیونکہ اس نے ایڈ کے اندر سیدھا پوائنٹ مارا ہوتا ہے۔

ایڈ میں صرف پراڈکٹ کی تعریف کافی نہیں
آپ کو یہ دکھانا پڑتا ہے کہ آپ کی چیز کسٹمر کے مسئلے کو کیسے حل کرے گی۔
مثال کے طور پر
اگر آپ واچ بیچ رہے ہیں تو صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ "پریمیم کوالٹی واچ" بلکہ یہ بتائیں کہ یہ واچ آپ کے پرسنیلٹی کو امپریس کرے گی
اور لانگ لاسٹ کرے گی"۔
یہی فرق ہے ایک ایڈ اور ایک رزلٹ دینے والے ایڈ میں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ایڈز صرف views پر نہ رکیں
بلکہ آپ کو سیلز بھی دیں تو اب وقت ہے سمارٹ طریقے سے ایڈز بنانے کا۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کے بزنس کے لیے اس طرح کے ایڈز تیار کروں جو کسٹمر کو صرف دیکھنے پر مجبور نہ کریں بلکہ خریدنے پر بھی convince کریں تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کا ایڈ کس پوائنٹ پر کسٹمر کو کھو دیتا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

23/07/2025

کچھ نہیں بس ایک کلائنٹ کا پیج بنایا تھا تو اس کو ایکسیس دے رہا سوچا ویڈیوں ہی بنا دوں

Address

Lahore

Telephone

+923190586619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ayyoub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share