28/07/2024
بشری بی بی کو قوم کی لائق، محب وطن، بہادر بچی بتا کر آپ نے اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ بیان کیا ہے. لگتا تو ایسے ہے جیسے اس نے ملک کے لئے بڑی قربانی دی ہو انہوں نے ملک لوٹنے کے علاوہ کیا کہا ہے
بشری بی بی کوئی بچی نہیں، پانچ شادی شدہ بچوں کی گھر سے بھاگی ہوئی ماں ہے
یہ کوئی قابل، لائق محب وطن، نہتی بچی نہیں بلکہ سامری جادوگر کی اولاد ایک کالی جادوگرنی ہے