02/10/2026
میں آپ کی وزیراعلیٰ مریم نواز بات کر رہی ہوں۔ میں نے آپ کو صرف 15 کے سسٹم کو ٹیسٹ کرنے کے لیے کال کی تھی۔ میرے پاس ایک معزز وفد آیا ہوا ہے، میں انہیں 15 کے نظام کے بارے میں بتا رہی تھی۔ اسی لیے میں نے آپ کو کال کی، تاکہ یہ دیکھ سکوں کہ آپ کتنی تیزی اور مؤثر انداز میں رسپانس کرتے ہیں۔