Shakargarr daily news

Shakargarr daily news شکرگڑھ ڈیلی نیوز آپ سب کی پہچان حق سچ کی آواز اٹھانے والا واحد پیج؛ جو الحمد للہ آپ سب کے تعاون سے سرفہرست ہے،

19/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری محمد صدیق بھٹلی ایڈووکیٹ، سابق ایم ایل اے و سابق مشیر وزیرِاعظم پاکستان کی والدہ محترمہ، چوہدری محمد عادل صدیق بھٹلی ایڈووکیٹ، صدر انصاف لائرز فورم ضلع نارووال و سابق جنرل سیکرٹری بار شکرگڑھ کی دادی ماں رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
نماز جنازہ کل 20 ستمبر بروز اتوار دن 2 بجے گاؤں بھٹلی تحصیل ظفروال میں ادا کیا جائے گا۔ تمام اہل اسلام سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

18/09/2026

ملک ڈیفالٹ ہو چکا یا نہیں یہ تو نہیں پتہ" مگر ہر عزت دار'سفید پوش ضرور ڈیفالٹ ہو چکا ھے۔ بس صرف حکمران طبقہ خوش حال ھے

16/09/2026

پیٹرول کی موجودہ قیمت اس وقت 399 ھے۔ فرض کریں آپ پانچ لیٹر پیٹرول ڈالواتے ہیں وہ بنے گا 2000 کا۔ اس میں سے حکومت کی طرف سے اپ کو ریلیف ملا 500 روپے۔ لیکن پاکستانیوں یہ پاکستان ھے یہاں اج راتوں رات ⛽پمپس مالکان پیمانے سیٹ کر لیں گے 500 کا تیل ھی کم ڈالا جائے گا۔ یعنی اب ہوگی پمپس والوں کی ڈبل کمائی۔ حکومت کو بھی چونا عوام کو بھی چونا۔ یا پھر حکومت پمپس والوں کو فل ریلیف دے گی بہرحال اس کا صحیح جواب تو عوام کو ریلیف دیتے وقت پیٹرول پمپ⛽ والوں کے پیمانے چیک ہونے کے بعد ھی مل سکتا ھے۔ میرے خیال میں حکومت اگر واقعی ہی عوام کو ریلیف پہنچانا چاہتی ھے تو سنجیدگی سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان کو پیٹرول ⛽پمپ، کے پیمانے چیک کرنے کا حکمنامہ بھی جاری کرنا چاہیے

میں وزیراعظم صاحب کا  پٹرول  کے لیے100 والا ریلیف لینے میں کامیاب تو ہو گیا ہوں پر کوئی بھی پیٹرول پمپ⛽ والا مجھے پٹرول ...
16/09/2026

میں وزیراعظم صاحب کا پٹرول کے لیے100 والا ریلیف لینے میں کامیاب تو ہو گیا ہوں پر کوئی بھی پیٹرول پمپ⛽ والا مجھے پٹرول دینے کو تیار نہیں الٹا مجھے بولا بھائی جان تسی ہوش میں ہو کہ نئی کون سا ریلیف کون وزیراعظم تسی کون سے ملک کی بات کر رہے ہو۔ میں منہ لپیٹا اور واپس آ گیا

14/09/2026

پاکستانی عوام سے پٹرول ریلیف کی مد میں حکومت کی ایک اور باریک واردات 9771 پر میسج کے تین روپے کاٹ کر اربوں روپے بٹورے جائیں گے۔

14/09/2026

میں حیران ہوں ھنڈا موٹر سائیکل 125 کے سلنسر کا ساونڈ سونگھنے والی قوم ترقی کرے گی میاں صاحب تن کے رکھو تسی ٹھیک ہو

12/09/2026

یقین کریں 'انسان پر زوال
تب شروع ھوتا ہے جب وہ اپنے مخلص لوگوں کے ساتھ منافقت شروع کردیتا ہے۔

12/09/2026

کونسا کاروبار اس وقت پاکستان میں اچھا چل رہا ہے دوسرے لوگوں مشورہ دیں تاکہ وہ بھی بلا تاخیر شروع کریں؟

11/09/2026

رات کے 12:20 سے 1:20 تک لوڈشیڈنگ میرے نزدیک کوئی جاہل حکمران ھی کروا سکتا ھے۔ غریب کے بچے مچھر میں تڑپ رہے ہیں

11/09/2026

پنجاب بھر میں محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروایاں تیزی سے جاری مختلف اداروں میں کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ

Address

Model Twon
Jeddah
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarr daily news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakargarr daily news:

Shortcuts

Share