Tanveer volg

Tanveer volg Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanveer volg, Marketing Agency, Lahore.

😘😘😘عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کام...
21/04/2026

😘😘😘عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ھم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال، مالٹے کا ہے..
ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی..
ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال..
امید ہے کہ آ پ متفق ہونگے ..!! ❤️❤️❤️❤️❤️

18/04/2026
بریانی کے شوقین حضرات میں بریانی کھانے لگا ہوں جس بھائی نے بریانی کھانی ہے وہ ا جا ئی see more
18/04/2026

بریانی کے شوقین حضرات میں بریانی کھانے لگا ہوں جس بھائی نے بریانی کھانی ہے وہ ا جا ئی see more

18/04/2026

😘😘؟😘السلام علیکم سجنا تو بیلیو نواں ٹیکس اگیا گوبر ٹیکس تے ٹیم سارے پنڈا پھر رہی لکھائی کر رہی ہے تے مسجد اعلان ہو تے محکمہ مال دی ٹیم ن تعاون کیتا جاوے نہیں کاروائی ہوی ارہے ہیں یا لکھائی پڑھائی ہو رہی ہے سب بھائی لائک فالو اور شیئر کرو زیادہ سے زیادہ ❤️❤️❤️❤️

لیبیا کی ریاستوزارت انصافمرکز برائے عدالتی مہارت اور تحقیقبرانچ/محکمہتاجورہلیبیا کی ریاستوزارت انصافجوڈیشل ایکسپرٹائز ای...
15/04/2026

لیبیا کی ریاست

وزارت انصاف

مرکز برائے عدالتی مہارت اور تحقیق

برانچ/محکمہ

تاجورہ

لیبیا کی ریاست

وزارت انصاف

جوڈیشل ایکسپرٹائز اینڈ ریسرچ سینٹر

ابتدائی فرانزک میڈیکل رپورٹ

اموات کے لیے مخصوص

2026/195

فرانزک میڈیکل فائل نمبر۔

صبح 09:30

تاریخ پر

2026-04-12

فرانزک میڈیسن اینڈ انالیسس ڈیپارٹمنٹ، تاجورا۔ تفویض کردہ ادارہ: تاجورہ پولیس اسٹیشن۔ (پیشہ: [وقت])

نعیم خان غلام خان کی لاش کا فرانزک طبی معائنہ کیا گیا۔

والدہ کا نام 11، مذہب: مسلم، قومیت: پاکستانی۔

تاریخ پیدائش: 2010، عمر: 16

(تقریباً ایک سال)

تاریخ وفات: 26/04/12 2020؛ فرانزک میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کو ریفرل کرنے کی تاریخ: 2026/04/13

ابتدائی فرانزک طبی معائنے کے نتائج اور رائے

ایک خارجی اور جسمانی فرانزک معائنہ مرد کے جسم پر، اعتدال پسند ساخت کے، سڑنے کے ابتدائی مراحل میں کیا گیا تھا۔ ہمیں جلد کی کھرچیاں ملی، اور جسم کے معائنے سے معلوم ہوا کہ یہ کسی بھی اہم زخم یا فریکچر سے مکمل طور پر پاک تھا۔ پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ پھیپھڑوں میں بھیڑ اور پانی کی جلدی اور سانس کی نالی میں جھاگ، اس کے ساتھ فوففس کی جھلی اور پیریکارڈیم میں ہیمرج کے دھبے بھی ہیں۔ یہ تمام اعداد و شمار اس بات کی تصدیق کرنے پر متفق ہیں کہ موت ڈوبنے سے دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ تشدد یا مزاحمت کے کوئی آثار نہیں ہیں، کیونکہ ڈوبنے سے دوران خون اور سانس کی شدید خرابی ہوئی، جس کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔

میں ختم کرتا ہوں۔

فرانزک ڈاکٹر

نام

ڈاکٹر ہشام نصر عبدالعزیز

دستخط

2026/04/13

تاریخ

نام

دستخط

تاریخ

14/04/2026

Dosto video viral kresoo like flow share kroo

خبر غم ہمارے بہت ہی پیارے بھائی سردار غلام خان بلوچ   کے لخت جگر نعیم خان بلوچ جو کے اپنے روشن مستقبل کے لیے اٹلی جا رہا...
12/04/2026

خبر غم ہمارے بہت ہی پیارے بھائی سردار غلام خان بلوچ کے لخت جگر نعیم خان بلوچ جو کے اپنے روشن مستقبل کے لیے اٹلی جا رہا تھا اللّٰہ پاک کو پیارا ہو گیا ہے اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے 💔😢🙏🌹💐😔

12/04/2026

‏*والدہ نے اپنے بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا لیکن بیٹا نہیں جاگا..*

*نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد اسے دوبارہ جگایا*
*اور وہ اب بھی نہیں جاگا....*
*وہ اپنی ڈیوٹی پر چلی گئی* *اور...اسے یونیورسٹی جانے کے لیے نہیں جگایا....*
*بیٹے کا صبح 9 بجے امتحان تھا.*
*جب وہ ساڑھے 9 بجے نیند سے بیدار ہوا*
*تو اس نے اپنی ماں کو فون لگایا اور کہا امی، آپ نے مجھے کیوں نہیں جگایا؟؟*
*میرا امتحان چھوٹ گیا...*
*ماں نے جواب دیا:*

*بیٹا میں نے دیکھا کہ تو آخرت کے امتحان میں ناکام ہو گیا ہے*
*اس واسطے مجھے تیرے دنیا کے امتحان کی پرواہ نہیں رہی..*

*ہمارے معاشرے میں 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے*
*لیکن 15 سال کے نوجوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھایا جاتا کہ ابھی بچہ ہے...*

*لمحہ فکریہ*
*نماز فجر کا ادا کرنا انسان کی شیطان کے خلاف سب سے پہلی فتح ہے*
*اتنی لمبی رات ہونے کے باوجود فجر کی نماز نہ پڑھنا ہماری بہت بڑی بدقسمتی ہے۔۔*

*🤲اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز باجماعت تکبیر اولٰی کے ساتھ ادا کرنے توفیق عطاء فرمائے آمین

چھوٹے سے کام سے لاکھوں کروڑ کمانے کا اسان طریقہ اپ کے پاس دو سے تین کنال رقبہ ہے اس یہ فصل کاشت کریں جس سے اپ دو سے تین ...
12/04/2026

چھوٹے سے کام سے لاکھوں کروڑ کمانے کا اسان طریقہ اپ کے پاس دو سے تین کنال رقبہ ہے اس یہ فصل کاشت کریں جس سے اپ دو سے تین منتھ کے اندر لاکھوں اور کروڑوں کما سکتے ہیں اگر اپ کم رقبے پر کاشت کریں گے تو لاکھوں کما سکتے ہیں اگر زیادہ پر کروڑوں کما سکتے ہیں اس کی فصل دو سے تین ماہ کی ہے دو تین ماہ کے اندر یہ اپ کو اچھا منافع دیتی ہے خرچہ بہت کم ہے یہ فصل تمباکو کی فصل ہے جس کو ہر ڈیرے ہر گھر میں حق کے اندر ڈال کر پیا جاتا ہے جس کو حکیم لقمان بھی ریکمنڈ کرتے ہیں یہ بہت ایک اچھی منافہ فصل ہے جس بھائی نے کاشت کی ہے اس سے مدد بھی لے سکتے ہیں اس کو لگائیں اور اچھا خاصا پیسہ کمائیں جس کو ائیڈیا اچھا لگا ہو وہ کمنٹ کرے اور لائک اور فالو اور شیئر کریں تاکہ اور بھی لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer volg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share