City 50 News HD Plus

City 50 News HD Plus Welcome to the Official page of City 50 News HD Plus
(y) ❶ Like� ❷ Invite� ❸ Tag� ❹ Share
Join Now 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb4a9QGDuMRXWKzEQD3h

25/07/2026

شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر موبائل فون سم بلاک ہوسکتی ہے، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کا اعلان

25/07/2026

بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ جاری، سلال ڈیم کے بعد باکھڑا ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا گیا، اوکاڑہ، بہاولنگر، قصور اور رحیم یارخان متاثر ہونے کا خدشہ

25/07/2026

گجرات: نواحی گاؤں کڑیانوالہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق، ریسکیو 1122

جی اساتذہ کرام ابھی اکاؤنٹ آفس سے نئی پئے سلپ موصول ہو گئی ہے یہ تنخواہ 2017 والوں کی ہے سکیل 14۔۔۔اس میں کنوینس الاؤنس ...
25/07/2026

جی اساتذہ کرام ابھی اکاؤنٹ آفس سے نئی پئے سلپ موصول ہو گئی ہے یہ تنخواہ 2017 والوں کی ہے سکیل 14۔۔۔
اس میں کنوینس الاؤنس شامل نہیں ہے۔۔
کچھ لوگ کمنٹ میں کہہ رہے ہیں کہ بیسک اتنی نہیں بنتی تو وہ اپنا حساب لگا لیں یہ سٹیج 5 کی سیلری ہے او کے باقی ابھی تک جی پی فنڈ اور دوسری کٹوتیاں وہیں ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029Vak6LjR1dAvwyenmW30X

25/07/2026

شیخوپورہ ہیڈ روشن دین کے قریب مسافربس پر بجلی کے تار گرگئے کرنٹ لگنے سے بس کنڈیکٹر جاں بحق 6 زخمی مسافروں نے بس سے چھلانگیں لگاکرجانیں بچائیں ذخمیوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ریسکیو
شیخوپورہ 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک

بریکنگ نیوز 🔴 یمنی حوثیوں نے جوابی حملے میں ۔۔۔ سعودی آرامکو کمپنی کو میزائلوں سے اڑا دیا سعودی شہر جیزان میں ۔۔۔ آرامکو...
25/07/2026

بریکنگ نیوز 🔴 یمنی حوثیوں نے جوابی حملے میں ۔۔۔ سعودی آرامکو کمپنی کو میزائلوں سے اڑا دیا

سعودی شہر جیزان میں ۔۔۔ آرامکو (تیل کی سب سے بڑی کمپنی کی مقامی تنصیبات) کو 5 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا

آرامکو کے بڑے حصے پر آگ بھڑک اٹھی

آج رات ۔۔۔ سعودی طیاروں نے یمن کے الحدیدیہ شہر پر بمباری کی گئی ۔۔۔ یمنی حوثی فورسز نے سعودی عرب کو جواب دینے کا اعلان کیا تھا ۔۔۔ چند ہی گھنٹوں میں اتنا بڑا جوابی حملہ کر دیا

فوری خبر 🔴 ابھی ابھی ۔۔۔ سعودی شہر خمیس مشیط کی شاہ خالد ایئر بیس کو بھی حوثیوں کے میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے ۔۔۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

دستور ۔۔۔۔اہم اطلاع
25/07/2026

دستور ۔۔۔۔اہم اطلاع

25/07/2026

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اس وقت ایک لاکھ 93 ہزار 8 سو 9 کیوسک ہے اور پانی کا اخراج ایک لاکھ 85 ہزار 7 سو 9 کیوسک ہے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کر دیا گیا پیٹرول 4روہے 40پیسہجبکہ ڈیزل 3روپے 62پیسہ کا اضافہ
23/07/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 4روہے 40پیسہ
جبکہ ڈیزل 3روپے 62پیسہ کا اضافہ

21/07/2026

رشوت لینے کے الزام میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) میٔو ہسپتال لاہور ڈاکٹر عبدالمدبر ریحان گرفتار

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 50 News HD Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City 50 News HD Plus:

Shortcuts

Share