Yusraa Visaal Fans Club

Yusraa Visaal Fans Club Its Yusrra Visaal fans club for you guYs
Get Funny poetry islamic videos and whatsapp videos .

پاکستانی قرضے والا رجسٹر آگ سے بلکل محفوظ ہے- رجسٹر جلنے کی خبر جھوٹی ہے-امریکی ذرائع-😂😂😂
13/01/2025

پاکستانی قرضے والا رجسٹر آگ سے بلکل محفوظ ہے- رجسٹر جلنے کی خبر جھوٹی ہے-

امریکی ذرائع-

😂😂😂

MashaAllah
13/08/2024

MashaAllah

پلیز اپنا جانو سمبھال ول گرلز ۔۔۔۔
13/08/2024

پلیز اپنا جانو سمبھال ول گرلز ۔۔۔۔

مبارک کی طرف سے بہت بہت عمر اکمل ہو 🤣🤣🤣
12/08/2024

مبارک کی طرف سے بہت بہت عمر اکمل ہو 🤣🤣🤣

Chin tapak dum dum
09/08/2024

Chin tapak dum dum

سنگل لوگ ان سے رابطہ کرو 🤣🤣🤣🤣
09/08/2024

سنگل لوگ ان سے رابطہ کرو 🤣🤣🤣🤣

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/04/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

لاہور  تا بہاولنگر موٹر وے کا  نقشہ جاری کر دیا گیا اس میں تمام شہروں کے انٹرچینج واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔ اس نقشہ کے مط...
27/04/2024

لاہور تا بہاولنگر موٹر وے کا نقشہ جاری کر دیا گیا
اس میں تمام شہروں کے انٹرچینج واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔
اس نقشہ کے مطابق 9 نمبر انٹر چینج گیمبر پاکپتن روڈ سے رکھا گیا آور 15 نمبر انٹرچینج نور پور سے رکھا گیا ۔
اوکاڑہ میں انٹرچینج دیپالپور چوک سے 14 کلومیٹر دور 40.D بنے گا.
لاہور تا ساہیوال تک 6 لائنیں اور ساہیوال تا بہاولنگر 4 لائنیں ھونگی۔

بورے والا عارف والا چیچہ وطنی بھی موٹروئے سے لنک ہونگے. بورے والا کا انٹر چینچ چیچہ وطنی روڈ غازی أباد سے ہو گا

Game .. Post ko balance Kro
12/04/2024

Game .. Post ko balance Kro

27/03/2024

استغفر اللہ استغفر اللہ ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: صوبہ پنجاب میں ہولناک قتل کی ایک واردات ہوئی ہے، جس میں گھر والوں کے سامنے ایک بھائی اپنی بہن کا گلا دبا کر اسے موت کی نیند سلا رہا ہے۔

#ٹوبہ #ٹیک #سنگھ #واقعہ

(ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفی کیوں دیا) احد چیمہ کی بیوی سرکاری ملازم ہے جس کا تبادلہ لاہور سے اسلام آباد ہو جاتا ہے...
27/03/2024

(ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفی کیوں دیا)

احد چیمہ کی بیوی سرکاری ملازم ہے جس کا تبادلہ لاہور سے اسلام آباد ہو جاتا ہے. وہ ایچی سن کالج کے پروفیسر اسٹریلوی شہری مائیکل تھامس کو 2022 لیٹر لکھتی ہے کہ میرا تبادلہ اسلام آباد ہو گیا ہے لہذا میرے بچوں کو لامحدود چھٹی دے دیں. دوران چھٹی ہم کالج فیس بھی ادا نہیں کریں گے مزید میرے بچوں کا نام بھی خارج نا کیا جائے. مطلب میرے بچوں کی سیٹوں کو ریزرو رکھا جائے.
پرنسپل کی طرف سے رپلائے کیا جاتا ہے کہ کالج کی ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے. احد چیمہ کی بیوی کی طرف سے فیس ادا نہیں کی جاتی اور پرنسپل ایک بچے کا نام کالج سے خارج کر کے لیٹر لکھ دیتا ہے. احد چیمہ کی بیوی کالج کے بورڈ آف گورنس کے ممبرز سے رابطہ کرتی ہے لیکن وہ بھی پالیسی کے خلاف کچھ نہیں کر پاتے.
اسی دوران پرنسپل کالج فیس ادا نا کرنے کے باعث دوسرے بچے کا نام بھی خارج کر دیتا ہے. پھر احد چیمہ کی بیوی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے پاس جاتی ہے.گورنر بلیغ الرحمان گورنر ہاوس میں بورڈ آف گورنس کی میٹنگ کال کرتا ہے اور تین رکنی کمیٹی تشکیل دیتا ہے جو پرنسپل سے ملتی ہے لیکن پرنسپل پالیسی کے خلاف غیر قانونی کام نہیں کرتا. گورنر پنجاب کو اس بات کا غصہ لگتا ہے اور وہ پرنسپل کو لیٹر لکھ کر احد چیمہ کے بچوں کا نام پھر سے داخل کر کے چھٹی دینے کا کہتا ہے اور ساتھ فیس نا لینے کا بھی حکم دیتا ہے. پرنسپل اس حکم کو ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور استعفی لکھ دیتا ہے کہ یکم اپریل 2024 میرا اخری دن ہوگا.
آپ خود اندازہ لگا لیں کہ حق پر کون ہے؟
کافر پرنسپل مائیکل تھامس
یا
باریش مسلمان گورنر بلیغ الرحمان

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yusraa Visaal Fans Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share