Pakistan Vlogs

Pakistan Vlogs Pakistan Vlogs is dedicated to provide informative & funny stuff to the viewers. We import & Fashion products worldwide. We ship worldwide.

To get your video posted here, contact us at inbox.
FREE Home Delivery Available in Pakistan and Dubai

05/07/2026

Rip

02/07/2026

طاعون اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کے سب سے بڑے وسائل میں سے : نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا!
حافظ ابن حجر رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں!

‏ مِن أعظم الأشياء الدافعة للطّاعون وغيره من البلايا العظام كثرةُ الصَّلاة على النبيﷺ
[بذل الماعون صـ ٣٣٣]

جمعة المبارك کے دن کترت سے درود شریف پڑھنا حکم نبوی ہے
جمعہ کے دن کی عصر اور دعاؤں کی قبولیت!

اسلاف کے نزدیک جمعہ کا دن بہت اہمیت کا حامل تھا بعض نے تو یہاں تک کہا ہے کہ:

" من استقامت له جمعته، استقام له سائر أسبوعه"

" جس کے لیے جمعہ کا دن درست ہو گیا اس کے ہفتے کے سارے ہی دن درست ہو جائیں گے۔"

جمعہ کے روز بھی عصر کے بعد کا وقت انتہائی قیمتی شمار ہوتا ہے خصوصا اس کی آخری گھڑیاں۔
ابن القیم رحمہ اللہ اس بارے میں کہتے ہیں:

" اور یہ (قبولیت کی) گھڑی عصر کے بعد کی آخری گھڑی ہے جس کی تعظیم ساری ملتوں کے لوگ کرتے ہیں۔"
(زاد المعاد 384/1)

1.... مفضل بن فضالة جب جمعہ کے دن نماز عصر پڑھ لیتے تو مسجد کے کسی خالی کونے میں تنہا بیٹھ جاتے اور مسلسل دعائیں کرتے رہتے یہاں تک کہ سورج غروب ہو جاتا۔
(اخبار القضاة)

2... طاووس بن کیسان جب جمعہ کے روز عصر کی نماز ادا کر لیتے تو قبلہ کی جانب ہو کر بیٹھ جاتے اور مغرب تک کسی سے بھی کوئی بات نہ کرتے (گویا یہ سارا وقت مسلسل دعا میں گزارتے۔)
(تاریخ واسط)

3...سعید بن جبیر جب جمعہ کے روز عصر کی نماز پڑھ لیتے تو مغرب تک وہ کسی سے کوئی بات نہ کرتے ۔ یعنی وہ دعا کرنے میں ہی مشغول رہتے۔
(زاد المعاد 382/1)

4... صالحین میں سے کسی کا کہنا ہے کہ:
" میں نے اللہ سبحانہ و تعالی سے جمعہ کی عصر اور مغرب کے درمیان جو بھی دعا کی اللہ سبحانہ و تعالی نے اسے قبولیت سے نوازا حتی کہ مجھے اپنے رب سے حیا آنے لگی۔"

5.... ابن عساکر نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے کہ:
"صلت بن بسطام بینائی سے محروم ہو گئے تو ان کے بھائی ان کے لیے جمعہ کے دن عصر کے وقت دعائیں کرنے بیٹھ گئے پھر مغرب سے پہلے انہیں ایک چھینک آئی جس کے بعد ان کی بینائی لوٹ آئی۔"
(تاریخ دمشق)

اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں اس وقت کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہمیں بھی یہ وقت دعا اور ذکر میں گزارنا نصیب ہو۔ آمین

ثناءاللہ حسین: 3/7/26
اسلام آباد ۔

29/06/2026

Extremely hot in Europe

06/06/2026

Must listen.

02/06/2026

چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے !

1 - تعجب ہے اس پر جو " غم " سے آزمایا گیا اور پھر بھی اس آیت سے غفلت کرتا ہے :
۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞
الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا (الأنبياء 21:87)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟
الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛
۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔ ۞
تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں.

2- تعجب ہے اس پر جو " بیماری " سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے :
۞ ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين ۞
اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے(الأنبياء 21:83)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟
الله نے فرمایا ہے؛
۞ فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر ۞
تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔

3- تعجب ہے اس پر جو " خوف" سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے :
۞ حسبنا الله ونعم الوكيل ۞
ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے
(سورة آل عمران 3:173)
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس پر اللہ نے کیا فرمایا؟
الله فرماتا ہے؛
۞ فانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم سوء۞
(نتیجہ یہ ہوا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے، انہیں کوئی برائی نہ پہنچی،۔۔۔

4- تعجب ہے اس پر جو " لوگوں کے مکر" سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے:
۞"وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ" ۞
میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے (غافر 40:44)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟
اس پر الله نے فرمایا؛
۞ فوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكروا۔۔۔۔۔ ۞
پس اسے اللہ تعالیٰ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھیں۔۔
ثناءاللہ حسین: 28/5/27... اسلام آباد

08/04/2026

پاکستان کا جنگ رکوانے پر انڈیا میں ماتم چیک کریں
̇ran

31/03/2026

لاہور استغراللہ 💔
یا اللہ رحم
🎶⛅️🌴 ☔️

31/03/2026

Must share with your friends and family.

❤️❤️❤️

05/01/2026

یقین نہیں اتا اس طرح کے ظالم لوگ اج بھی معاشرے میں موجود ہیں ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دھنگ رہ جائینگے😱😱

05/01/2026

جب اپ پہلی بار ان لائن کھانا ارڈر کریں تو سین کچھ ایسا ہی ہوتا ہے چیک کرو🤣🤣

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Vlogs:

Shortcuts

Share