Uni Advertiser

Uni Advertiser Meet all advertising needs! We Deals in INDOOR, OUTDOOR, ATL, BTL & TTL. Copyright © 2013 Uni Adver WHAT IS UNI ADVERTISER ?

Uni-Advertiser® was established in 2009. With the passage of time,
it has become the fastest growing advertising agency in Lahore. Presently we are working on 18 major phases of advertising in Pakistan. Due to our determination and enthusiasm in quality of work,
all the major brands are ambitious to make their brand prominent
through our advertising agency. Our experience and creativity has helped us
to expand our network, especially in all major phases of
indoor and outdoor advertisement.

11/11/2023

A strong marketing is a strong key to business!

Samra Cosmetics
New brand launched by Poonia Brothers Pvt ltd.
Activity done in Faisalabad

Activity: Human backlit boards

Prepared by Exert Media
Project by Uni Advertiser

DM us for more information ℹ️

Discover a world of brands with just one click on Click4wish.




CommunityLove

09/10/2023

Together we grow up faster

کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیںجن کے استعمال سے بیماریاں سے بچا جا سکتا ہے- جیسے:1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔2. صبح کی...
03/10/2023

کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیں
جن کے استعمال سے بیماریاں سے بچا جا سکتا ہے- جیسے:
1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔
2. صبح کی سیر ایک دوا ہے۔
3. روزہ ایک دوا ہے۔
4. گھر والوں کے ساتھ کھانا بھی ایک دوا ہے۔
5۔ ہنسی ایک دوا ہے۔
6۔ گہری نیند ایک دوا ہے۔
7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا ایک دوا ہے۔
8 خوش رہنا ایک دوا ہے۔
9. خاموشی بھی بعض صورتوں میں دوا ہے۔
10۔ لوگوں کی مدد کرنا بھی ایک دوا ہے
11- آپکے اچھے اور مخلص دوست دوائیوں کا اسٹور ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر نماز سو دواؤں کی ایک دعا ہے
آزما کر دیکھ لیں۔۔۔۔

24/09/2023

جو دعائیں کامل یقین سے شروع ہوتی ہیں، اللہ کریم ان کا اختتام بھی یقین پر ہی کرتا ہے.
یا اللہ پاک! ہمارے ظاہر وباطن کو پاک کر دے، جو دشواریاں، بیماریاں، پریشانیاں، مصیبتیں، آنے والے خدشات وآفات ہیں ان سب سے ہمیں محفوظ فرما، ہماری جائز حاجات ‏پوری فرما، ہمیں اسلام پر ثابت قدم رکھ اور ایمان پر ہمارا خاتمہ فرما. اللہ پاک ھم سب کی تمام نیک حاجات پوری فرمائے
آمین ثم آمین
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

22/09/2023
19/09/2023

جب تم تدبیر کرتے کرتے تھک جاؤ اور حالات کومسخرکرنےمیں ناکام رہو تو مایوس ہونےسےپہلے سوچ لوکہ تم ہرمعاملےمیں بااختیار نہیں ہو.
کوئی ہےجو فیصلہ کرتا ہے ہمارےلئےکیابہترہے.
الله رب العزت کی رضا میں جھک جاؤ یقین جانو حالات مسخر ہوکر تمہارے قدموں میں ہوں گے..
پروردگار عالم ھم سب کو صبر کرنے والوں میں شامل فرماۓ ۔

26/08/2023



ٹرینڈ چلانے میں ہمارا ساتھ دیجیے ۔
کچھ بھی حاصل نہ ہو،یہ اطمینان کافی ہے ہم نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی تھی۔
لوگ مر رہے ہیں ،خودکشیاں کررہے ہیں ،رو پیٹ اور سسک رہے ہیں ۔۔۔ان کی مدد کے لیے اپنا احتجاج جاری رکھیں ۔
خیر ہوگی ان شاءاللہ ۔
#کاپی

Everyone

Panjiri with Shakar
25/08/2023

Panjiri with Shakar

Panjiri with sugar
25/08/2023

Panjiri with sugar

12/08/2023

Zindagi Ke Ghum Bhula Kar
Chalta Raha
Mushkilon Se Muskura Kar
Badtha Raha

09/08/2023

درود ابراھیمی کی دعوت دینا اور اس دعوت میں شریک ہونا قسمت کی بات ہے
آئیے درود ابراھیمی پڑھ کر ok کر دیجیئے.اللّٰہ آپکو صحت والی زندگی نصیب فرمائے

Address

Shama Stop Ferozepur Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923219488664

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uni Advertiser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uni Advertiser:

Share