LeadSonic Solutions

LeadSonic Solutions Helping Businesses Grow With Targeted Social Media Marketing & Facebook Ad Strategies.

Start small… but think BIG!آپ آج ایک wheel پر ہیں…کل bicycle بن سکتے ہیں…اور پھر 🚘 luxury level تک پہنچ سکتے ہیں!💼 ہم صر...
31/03/2026

Start small… but think BIG!
آپ آج ایک wheel پر ہیں…
کل bicycle بن سکتے ہیں…
اور پھر 🚘 luxury level تک پہنچ سکتے ہیں!
💼 ہم صرف سروس نہیں دیتے،
ہم آپ کا ZERO سے BRAND بناتے ہیں
❌ No confusion
❌ No struggle alone
✅ Pure growth strategy
✅ Real results
اگر آپ کا بزنس ابھی start phase میں ہے…
یا stuck ہو چکا ہے…
👉 This is your sign to LEVEL UP!
📈 Let’s build something BIG together.

Want real growth for your business?It starts with understanding your audience, creating value, and choosing the right ch...
30/03/2026

Want real growth for your business?
It starts with understanding your audience, creating value, and choosing the right channels.
That’s how brands win in today’s digital world.




🚨 Your properties are listed… but still not selling?The market is slow, buyers are confused, and every agent looks the s...
26/03/2026

🚨 Your properties are listed… but still not selling?
The market is slow, buyers are confused, and every agent looks the same online!

😟 What’s the real problem?
In today’s Pakistan real estate market:
❌ Buyer trust is low
❌ Fake projects have scared serious investors
❌ Your listings are not even reaching the right audience

📉 Result?
Properties stay unsold
Your investment gets stuck
And your commissions drop to zero

🔥 The Solution (Social Media Marketing & Management)
✔ Trust-building content (real videos, site visits, client testimonials)
✔ Targeted ads that reach serious buyers only
✔ Consistent posting + proper page management for daily visibility
✔ Strong branding that positions you as a “Trusted Agent”

📈 Outcome?
More inquiries, more site visits, faster closings

📩 Start now… or get left behind in the market!
















برانڈنگ کے بغیر مارکیٹنگ کرنا ایسا ہی ہے جیسے بغیر نقشے کے سفر کرنا… 🚶‍♂️آپ روز پوسٹ کر رہے ہیں، ایڈز چلا رہے ہیں، لیکن ...
25/03/2026

برانڈنگ کے بغیر مارکیٹنگ کرنا ایسا ہی ہے جیسے بغیر نقشے کے سفر کرنا… 🚶‍♂️

آپ روز پوسٹ کر رہے ہیں، ایڈز چلا رہے ہیں، لیکن پھر بھی رزلٹ نہیں آ رہا؟
مسئلہ مارکیٹنگ میں نہیں… مسئلہ برانڈنگ میں ہے۔

👉 لوگ آپ سے خریدتے نہیں، آپ پر یقین کرتے ہیں
👉 صرف آفر نہیں چلتی، کہانی چلتی ہے
👉 پروڈکٹ نہیں بکتی، پہچان بکتی ہے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
✔️ لوگ آپ کو یاد رکھیں
✔️ آپ کی ویلیو بنے
✔️ سیلز خود بخود آئے

تو پہلے برانڈ بنائیں… پھر مارکیٹنگ کریں۔

🔥 یاد رکھیں:
Marketing attention لاتی ہے
Branding trust بناتی ہے
اور جہاں trust ہو… وہاں sale خود آتی ہے۔

اگر آپ واقعی اپنے بزنس کو grow کرنا چاہتے ہیں تو “READY” لکھ کر کمنٹ کریں 👇

عید کی خوشیوں کے ساتھ اب وقت ہے اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جانے کا 🚀Leadsonic Solutions کے ساتھ اپنی سوشل میڈیا مینجمن...
22/03/2026

عید کی خوشیوں کے ساتھ اب وقت ہے اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جانے کا 🚀

Leadsonic Solutions کے ساتھ اپنی سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کو بنائیں مزید اسمارٹ، اسٹریٹجک اور رزلٹ ڈرِون 📊

آئیں، اس عید کے بعد آپ کے برانڈ کی گروتھ کو نئی رفتار دیں ✨

22/03/2026
22/03/2026

Wanna to grow his business by social media
Follow me

🌙 عیدالفطر مبارک! ✨اس خوشیوں بھرے دن پر Leadsonic Solutions کی جانب سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے عید ک...
21/03/2026

🌙 عیدالفطر مبارک! ✨
اس خوشیوں بھرے دن پر Leadsonic Solutions کی جانب سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد۔ 🤍
اللہ آپ کے کاروبار میں برکت، ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔
🚀 اس عید اپنے بزنس کو بھی نئی شروعات دیں ڈیجیٹل گروتھ کے لیے ہم آپ کے ساتھ ہیں


رمضان المبارک کے آخری لمحات... جب رحمتوں کا دریا جوش مار رہا ہے اور مغفرت کے دروازے کھلے ہیں۔​اس دل کو چھو لینے والی پوس...
20/03/2026

رمضان المبارک کے آخری لمحات... جب رحمتوں کا دریا جوش مار رہا ہے اور مغفرت کے دروازے کھلے ہیں۔
​اس دل کو چھو لینے والی پوسٹ کو آپ کے سامنے لایا ہے LeadSonic Solutions۔
​جس طرح رمضان ہمیں بدلنے کا موقع دیتا ہے، اسی طرح آپ کے بزنس کو بھی ایک نئے موڑ، ایک نئی پہچان، اور ایک "تیز رفتار" ڈیجیٹل آغاز کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
​کیا آپ اپنے کاروبار کی ڈیجیٹل موجودگی (Digital Presence) کو اس بابرکت مہینے کی طرح بابرکت اور اثر انگیز بنانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے برانڈ کی آواز "سونک سپیڈ" سے گونجے؟
​LeadSonic Solutions آپ کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی تمام ضروریات کا احاطہ کرتا ہے۔ ہم آپ کی برانڈنگ، انگیجمنٹ اور فالوورز بڑھانے کے لیے ایسی تیز رفتار اور مؤثر سٹریٹیجی بناتے ہیں جو آپ کے بزنس کو ڈیجیٹل دنیا میں "سونک" بلندیوں تک لے جانے میں مدد دیتی ہے۔
​آئیں، اس رمضان کے اختتام پر، اپنے کاروبار کے لیے ایک نیا، تیز رفتار اور کامیاب آغاز کریں۔
​لیڈ سونک سلوشن کے ساتھ اپنے برانڈ کو ڈیجیٹل دنیا میں "سونک بلندیوں" پر لے جانے کے لیے تیار ہو جائیں!
مزید سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی ٹپس جاننے کے لیے ہمیں فالو کریں

🚀 Want clients… not just likes?Most businesses on social media are doing this wrong.They:❌ Chase sales❌ Copy others❌ Sta...
19/03/2026

🚀 Want clients… not just likes?

Most businesses on social media are doing this wrong.

They:
❌ Chase sales
❌ Copy others
❌ Stay inconsistent

That’s why they struggle.

At Leadsonic Solutions, we believe:
✔️ Strategy first
✔️ Consistency always
✔️ Engagement builds trust

💡 Because real growth = real connections

📈 If your content isn’t bringing clients… it’s time to fix the strategy.

💬 Tell us honestly — is your content working for you?

👉 Follow Leadsonic Solutions for results-driven marketing



لوگ پروڈکٹ نہیں… کہانی خریدتے ہیں!آپ کی Brand صرف نام نہیں — ایک احساس، ایک کہانی ہے۔اور Marketing وہ آواز ہے جو اس کہان...
17/03/2026

لوگ پروڈکٹ نہیں… کہانی خریدتے ہیں!
آپ کی Brand صرف نام نہیں — ایک احساس، ایک کہانی ہے۔
اور Marketing وہ آواز ہے جو اس کہانی کو دنیا تک پہنچاتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ صرف دیکھیں نہیں بلکہ یاد رکھیں…
تو اپنی کہانی کو صحیح طریقے سے سنانا سیکھیں۔ 📱🚀
💡 Strong Brand + Smart Marketing = Real Growth

زیادہ پوسٹس نہیں…صحیح اسٹریٹیجی اور مضبوط کوالٹی ہی برانڈ بناتی ہے۔ 🚀مارکیٹنگ میں Quantity صرف نمبر بڑھاتی ہے،مگر Qualit...
16/03/2026

زیادہ پوسٹس نہیں…
صحیح اسٹریٹیجی اور مضبوط کوالٹی ہی برانڈ بناتی ہے۔ 🚀

مارکیٹنگ میں Quantity صرف نمبر بڑھاتی ہے،
مگر Quality اعتماد، ریچ اور سیلز بڑھاتی ہے۔ 💎

اگر آپ واقعی سوشل میڈیا پر گروتھ چاہتے ہیں تو
Noise نہیں… Value کریئیٹ کریں۔ 🔥

📈 Smart Marketing = Strong Quality

Address

Al_Saeed Chowk
Lahore
05450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LeadSonic Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share